BilMan 4X

BilMan 4X

Share

To learn about forex trading

14/03/2026

فاریکس (Forex) دراصل دنیا کی سب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ ہے جہاں مختلف ممالک کی کرنسیاں آپس میں خریدی اور بیچی جاتی ہیں۔ اس میں بنیادی طور پر ایک کرنسی کو کم قیمت پر خرید کر زیادہ قیمت پر بیچنے سے منافع حاصل کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ڈالر اور یورو، یا ڈالر اور پاؤنڈ جیسے کرنسی جبکہ گولڈ اور ڈالر جیسے پیئرز پر ٹریڈ کی جاتی ہے۔

یہ مارکیٹ ہفتے میں پانچ دن اور دن کے تقریباً 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے، جس میں لوگ آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے موبائل یا کمپیوٹر سے ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ فاریکس میں کام کرنے کے لیے مارکیٹ کو سمجھنا، چارٹس کا تجزیہ کرنا اور رسک مینجمنٹ سیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔

اگر آپ کو اس کے بارے میں مزید جاننے یا سیکھنے میں دلچسپی ہو تو ہم باقاعدہ طریقے سے اس کی رہنمائی اور ٹریننگ بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اسے صحیح طریقے سے سمجھ کر شروع کر سکیں۔

12/03/2026
Want your business to be the top-listed Accountant in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


City Sheikhupura
Sheikhupura
39350