Awan Tax Law Association

Awan Tax Law Association

Share

Filer Today To Avoid Additional Taxes

15/07/2025

کیا آپ غلط ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے نتائج جانتے ہیں؟

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں غلطیوں پر آپ کو کسی بھی وقت جرمانے عائد کر سکتا ہے، آڈٹ نوٹس بھیج سکتا ہے اور آپ کے خلاف تحقیقات کر سکتا ہے۔

درحقیقت، 10 میں سے 8 لوگ اپنے ٹیکس گوشواروں میں غلطیوں کی وجہ سے خود آڈٹ نوٹس کودعوت دیتے ہیں!!!

عام طور پر، لوگ اپنی انکم ، اخراجات اور ایسٹس کا غلط حساب لگاتے ہیں اور پھر خطرات کو خود پر نافذ کرتے ہیں

اس کے علاوہ پاکستان میں ٹیکس بچانے کے بہت سے قانونی طریقے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے۔
آپ خیراتی عطیات، تعلیمی اخراجات، شیئر میں سرمایہ کاری، اور بینکوں سے منافع پر ، اور بہت سے دوسرے طریقوں سے بھی اپنا ٹیکس بچا سکتے ہیں۔

اس کے لیے، آپ کو ٹیکس کے کسی بھی مسئلے کے لیے ہمیشہ تجربہ کار ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کرنا چاہیے۔

ریٹرن فائلنگ ہو، آڈٹ نوٹس، یا سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس سے متعلق کسی بھی مسئلے کے لیے آج ہی سکاونٹس کے دیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور ہمارے ٹیکس ماہرین کی مدد سے گھر
-بیٹھے اپنے ٹیکس کے مسائل حل کروائیں

04/07/2025

اسلام علیکم ۔
سال 2024-2025 ایف بی آر گوشوارے جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔ آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے ۔
مقررہ تاریخ سے پہلے دی گئی لسٹ کے مطابق اپنی آمدنی کا گوشوارہ جمع کروائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ۔
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں ۔
شکریہ ۔
03003030058

26/04/2025

اسلام و علیکم!
آپ ہماری کیا خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں برائے مہربانی ہمیں بتائیں تاکہ آپ کی بہتر رہنمائی کی جا سکے۔

1. NTN Registration
2. Filler Activation
3. Business Registration
4. Income Tax Return Filling
5. Sales Tax Registration
8. Password Recovery/Email Cell Updation

نیچے دیئے گئے بٹن پہ کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے ہمارا پیج لائک کریں ۔
شکریہ

Photos from Awan Tax Law Association's post 26/04/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/04/2025

AWAN TAX LAW ASSOCIATION SARGODHA

Want your business to be the top-listed Accountant in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Opposite District Council Court Road
Sargodha