Deen O Danish

Deen O Danish

Share

Welcome to Deen o Danish!
''Your hub for Islamic knowledge, spiritual inspiration, and intellectual discourse.

Dive into the world of faith, philosophy, and self-improvement." https://deenodanish1.blogspot.com
__________________
News || Columns || Blogs

11/03/2026

اسرائیلی وزیر اعظم نیتین یاہو کی ہلاکت کا معاملا۔

ایرانی اور متعدد ممالک کے خبر رساں ادروں نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے کچھ دن سے منظر عام سے غائب ہونے پر ان کے ایرانی حملے میں مارے جانے یا زخمی ہونے کی افواہیں پھیل رہی ہیں۔

ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ممکنہ موت یا زخمی ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران پر حملوں کے بعد عمومی طور پر اسرائیلی وزیراعظم کی روز کم از کم ایک اور بعض اوقات تین ویڈیوز ریلیز کی جا رہی تھیں۔

تاہم اب نیتن یاہو کی آخری ویڈیو کو ان کے ذاتی چینل پر پوسٹ ہوئے تقریباً تین دن ہو چکے ہیں، جب کہ ان کی آخری تصاویر شائع ہوئے تقریباً چار دن ہو چکے ہیں، جس نے ان قیاس آرائیوں کو مزید جلا بخشی ہے۔

اس کے علاوہ متعدد عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 8 مارچ کو، رپورٹس سامنے آئیں کہ نیتن یاہو کے گھر کے ارد گرد سیکورٹی کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے، خاص طور پر ممکنہ خودکش ڈرون کا مقابلہ کرنے کے لیے۔

اس کے علاوہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جیرڈ کشنر (ٹرمپ کے داماد) اور اسٹیو وٹ کوف (ٹرمپ کے خصوصی نمائندے) کے اسرائیل کے طے شدہ دورے کی منسوخی کی وجہ بھی یہی صورتحال ہے۔

اس رپورٹ میں سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر کے ایک بیان کا حوالہ بھی دیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایران نے نیتن یاہو کے ممکنہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ان کے بھائی کی ہلاکت ہوئی۔ تاہم تسنیم نیوز نے خود بھی تسلیم کیا کہ اس دعوے کی کوئی سرکاری تصدیق یا تردید موجود نہیں۔

ایران اسرائیل جنگ سے متعلق تمام خبریں
ایلیسی پیلس نے کال کے بارے میں ایک خبر میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کی تاریخ بھی نہیں بتائی، اور اس مبینہ گفتگو کا صرف ایک متن جاری کیا گیا۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو مبینہ حملے میں ہلاک یا زخمی ہو سکتے ہیں، جس کے بعد یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا بنجمن نیتن یاہو کو ایرانی میزائل اور ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے؟

سورس : اے آر وائے ARY

11/03/2026

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی طرف سے کئے گئے میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ہو گئے ہیں۔

خبر کا سورس : یہ خبر سوشل میڈیا ویریفائیڈ چینلز سے لی گئی۔

ڈسکلیمر : خبر سوشل میڈیا کے مختلف اکاؤنٹس سے لی گئی ہے ، مکمل طور پر تصدیق شدہ نہیں لہذہ کسی بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کی جا سکتی۔

11/03/2026

شنکیاری : اے سی بفہ پکھل نے اوور چارجنگ کے باعث جیز کیش ایجنٹس کی دکانیں سیل کر دیں۔

11/03/2026

سوشل میڈیا پر چوں چاں کرنے والے انتشاری ٹولے کو کنٹرول کرنا ہے تو تین دن کیلئے وزارت داخلا کی سرپرستی مریم نواز کے حوالے کر دیں۔ سیدہ سونیا حسین۔

Syeda Sonia Hussain Maryam Nawaz Sharif

11/03/2026

رسک مینجمنٹ کیا۔۔۔See more

Photos from Deen O Danish's post 08/03/2026

📱 Gfive G96 Slider Mobile دستیاب ہے!

Cash On Delevry

اگر آپ ایک سادہ، مضبوط اور لمبی بیٹری والا موبائل تلاش کر رہے ہیں تو Gfive G96 Slider Mobile بہترین انتخاب ہے۔

✨ اہم خصوصیات:

🔹 2.4 انچ QVGA بڑی اسکرین — صاف اور واضح ڈسپلے
🔹 PTA Approved — پاکستان میں مکمل طور پر رجسٹرڈ
🔹 2000mAh طاقتور بیٹری — لمبا بیک اپ
🔹 Dual SIM سپورٹ — دو سم ایک ساتھ استعمال کریں
🔹 0.08MP کیمرہ LED فلیش کے ساتھ
🔹 32GB تک میموری کارڈ سپورٹ
🔹 FM ریڈیو، MP3 اور ویڈیو پلیئر
🔹 گیمنگ اور سپر برائٹ ٹارچ

📦 نوٹ:
❗ موبائل برانڈ نیو اور سیل پیک ہے
❗ Box کھولنے کی اجازت نہیں ہے
🎨 کلر رینڈم ہوگا

📋 آرڈر کرنے کے لیے فارم یہاں بھریں:
👉 https://forms.gle/rucgvNzAdZ6ZreQSA

قیمت : 4499 روپے۔

📞 مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں

🚀 جلدی کریں! محدود اسٹاک دستیاب ہے۔ ابھی فارم فل کریں اور اپنا موبائل بک کریں۔

08/03/2026

شنکیاری بازار میں مرغی کے گوشت کی مشکوک فروخت، انتظامیہ خاموش

شنکیاری: شنکیاری بازار میں مرغی کی فروخت کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شنکیاری بازار میں زندہ مرغی 350 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے جبکہ اسی بازار کے مرکزی حصے میں مرغی کا گوشت حیران کن طور پر صرف 200 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے جس پر شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

بازار میں بعض عناصر کی جانب سے مضر صحت، بیمار اور کم وزن مرغیاں بھی فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسی مرغیاں تقریباً 500 روپے میں دو عدد کے حساب سے بولی لگا کر بیچی جا رہی ہیں۔ مشاہدے کے مطابق یہ کم وزن ، لاغر اور بیمار مرغیاں ہیں جنہیں بازار میں سرعام فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک جیسے بابرکت مہینے میں مرغ فروش بغیر ذبیعہ پڑھے ظالمانہ طریقے سے مرغی کو ذبع کرتے ہیں ، اور عوام کو مردار گوشت کھلا رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے متعلقہ انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے، بازار میں فروخت ہونے والی مرغیوں اور گوشت کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے اور عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Khyber Pakhtunkhwa Food Safety & Halaal Food Authority Syeda Uzma Shah Mansehra Police Deputy Commissioner Mansehra fans

08/03/2026

کیا آپ کو کے پی کے رمضان ریلیف پیکج کے 12,500 روپے مل چکے ہیں۔ کمنٹ میں بتائیں۔

06/03/2026

طاہر شاہ ولد شہزادہ شاہ کی گمشدگی کو ایک ماہ اور تیرہ دن ہو چکے ہیں ، باوجود تمام کوششوں کے کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

متعلقہ ادارے فوراً ایکشن لیں۔

مانسہرہ پولیس کی مجرمانہ غفلت/خاموشی کارکردگی پر سوالیہ "؟" نشان ہے۔


Mansehra Police

04/03/2026

شیئر کرنا نہ بھولیں۔

41 دنوں سے لاپتہ طاہر شاہ ولد شہزادہ شاہ کی پریس کانفرنس۔

میرے بچے کو جلد از جلد بازیاب کروایا جاۓ۔ اداروں سے اپیل۔



Mansehra Police Hazara Police Hazara Express News Khyber Pakhtunkhwa Police

04/03/2026

تلاش گمشدہ ۔

طاہر شاہ ولد شہزادہ شاہ سکنہ پنجول ، سرن ویلی ، مانسہرہ 41 دنوں سے لاپتہ ہیں ، تاحال کوئی سراغ نہ ملنا اور معاملے پر پولیس کی مجرمانہ خاموشی باعث تشویش ہے۔

نوجوان طاہر شاہ مانسہرہ کالج دوراہا سبزی منڈی میں مزدوری کرتا تھا۔ رات کے پچھلے پہر (01 بج کر 30 منٹ) پر نوجوان کو کال کر کے والد کی بیماری کی اطلاع دی گئی اور فوراً قلندرآباد پہنچنے اور والد کو اسپعتال لے جانے کیلئے کہا گیا ، نوجوان اپنے کمرے سے قلندر آباد کیلئے روانہ ہوا لیکن قلندر آباد نہیں پہنچا ، اسکے بعد نوجوان طاہر شاہ کا فون بھی بند ہو گیا۔ (خاندانی ذرائع) 

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا ؟ تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ، اداروں کی مجرمانہ غفلت/خاموشی سوالیہ "؟" نشان ہے۔

والد شہزادہ شاہ نے پریس کلب مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ان کے نوجوان بیٹے کو جلد از جلد بازیاب کروایا جاۓ۔ (خبری ذرائع) 

پولیس جلد از جلد معاملے کی سنجیدہ تحقیقات کا آغاز کرے ، وقت وقوعہ سے پہلے نوجوان کو کالز کرنے والے اشخاص کو شامل تفتیش کیا جاۓ۔ (مطالبہ)

گمشدہ نوجوان کو بازیاب کروانے کیلئے پولیس ، ایف آئی اے اور دیگر ادارے کردار ادا کریں ، سوشل میڈیا صارفین اور صحافی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ (والد کی اپیل)

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Mansehra Police Hazara Police Khyber Pakhtunkhwa Police Aroosa Khan Iqrar Ul Hassan Syeda Sonia Hussain Deputy Commissioner Mansehra Daily K2 Times Mansehra

Want your business to be the top-listed Accountant in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rawalpindi