08/12/2025
نوٹ برائے معلومات
اگر آپ کو اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کروانا ہے یا سالانہ ٹیکس جمع کروانے میں مشکل پیش آرہی ہے تو فکر نہ کریں۔ آپ اطمینان کے ساتھ یہ ذمہ داری مجھے سونپ سکتے ہیں۔ میں آپ کی مکمل رہنمائی اور سہولت کے ساتھ یہ کام انجام دوں گا۔
ٹیکس کنسلٹنٹ: ملک یاسر عثمان
12/08/2025
Income Tax Returns 2025 Started
Submit your tax return now to avoid late fees.
We file Income & Sales Tax online.
Shopkeepers, doctors, salaried persons – become a Filer and save money before buying/selling property.
Contact: Yasir Usman
📞 0345-9188123
04/08/2025
File income tax returns 2024-2025
19/07/2025
Assalam Alaikum,
This is to inform you that the process of filing Income Tax Returns for the year 2024–2025 has started. Kindly prepare all necessary documents and share them with me at your earliest convenience, so we can ensure timely submission of your annual return to FBR.
11/06/2025
آپ چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے بجٹ کا 50٪ صرف سود کی ادائیگی میں جا رہا ہے۔ اگر اس میں دفاع اور پنشن کو بھی شامل کر لیں تو پھر بجٹ آٹے میں نمک کے برابر رہ جاتا ہے!
11/06/2025
Comparison and Tax relief
11/06/2025
بجٹ 2025-26 میں تنخواہوں پر انکم ٹیکس کے نظام میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں! دیکھیں آپ کا ماہانہ ٹیکس کس طرح بدل رہا ہے؛ کچھ افراد کو ریلیف ملے گا جبکہ کچھ کو زیادہ ادا کرنا پڑے گا