08/01/2026
انتقالِ پرملال
محمد یونس عباس انصاری
(ریکارڈ کیپر، محبوب شیخ اینڈ کمپنی)
ہم میں نہیں رہے۔
کُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍ ۙ وَإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات رات 9 بجے
منظور آباد جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
04/12/2025
Congratulations to sir Zafar Hijazi Sb, former Chairman SECP, former Chairman AOB, and a seasoned senior Chartered Accountant, on your well-deserved appointment as Federal Tax Ombudsman ( ).
As per your distinguished previous practice, we are confident that you will continue to uphold the rule of law with dignity, integrity, and professionalism.
Wishing you all the very best for your tenure ahead.
26/10/2025
Hi- Tea at PC Romanza Multan
18/07/2025
اگر تم دُرُودِ پاک پڑھنے کے لیے چُن لیے گئے ہو
تو مان لو !
خُوش قسمتی تّمھارا مُقدر ہے۔
♥️
ایک بار مَحبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے
♥️
°اَللَّهُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ°
18/07/2025
جناب وزیر صاحب، اگر ٹیکس ریٹرن فائنل کرنا اتنا ہی آسان ہوتا جتنا آپ فرما رہے ہیں، تو پھر ریاستی بجٹ بھی کوئی عام شہری لکھ سکتا تھا۔ آخرکار وہ بھی تو اپنے گھر کا بجٹ خود بناتا ہے! لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ مالیاتی پالیسیاں، محصولات کی شرحیں، ترمیمی قوانین، اور بین الاقوامی معاہدے یہ سب ماہرین ہی کی میز پر طے ہوتے ہیں۔
لہذا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے کسی وکیل یا ماہر کی ضرورت نہیں، یہ جملہ سننے میں ضرور سادہ لگتا ہے، مگر اس کی گونج ان ہزاروں افراد کے کانوں میں بازگشت پیدا کرتی ہے جو برسوں سے ایف بی آر، اپیلیٹ فورمز اور عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں۔
اگر واقعی ٹیکس فائلنگ محض فارم بھرنے کا عمل ہوتا، تو نہ مقدمات کی فہرستیں طویل ہوتیں، نہ ٹربیونلز میں فیصلے برسوں رکے ہوتے، اور نہ ہی عام شہری کو اپنے ہی ادا کردہ ٹیکس کا حساب مانگنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنا پڑتا۔
حقیقت یہ ہے کہ ہمارا ٹیکس نظام ایک پیچیدہ قانونی جال ہے، جس میں نیت سے زیادہ نکتہ فہمی، اور سچ سے زیادہ تشریح کی مہارت فیصلہ کن ہوتی ہے۔
یہاں ایک معمولی اندراج یا قانون کی سادہ غلط فہمی، ایک سیدھے شخص کو مجرم بنا سکتی ہے
لہٰذا، گزارش یہ ہے کہ قوم کو آسانی کا مشورہ ضرور دیجیے، مگر سہولت کو سچ کے پردے میں لپیٹ کر پیش نہ کیجیے۔ ٹیکس نظام کو سادہ بنانا ایک قومی ضرورت ہے لیکن جب تک وہ سادہ نہیں ہوتا، تب تک ماہرین کی رہنمائی، وکلاء کا مشورہ، اور قانونی فہم رکھنے والے افراد کی موجودگی ناگزیر ہے۔ منقول
03/02/2025
Sindh
The Sindh cabinet has approved the Agriculture Income Tax Bill 2025, aligning with an International Monetary Fund (IMF) requirement. The decision was made during a cabinet meeting chaired by Chief Minister Murad Ali Shah, with the new tax coming into effect from January 2025.
Under the bill, agricultural income up to Rs150 million will remain tax-free, while earnings exceeding this threshold will be taxed at progressively higher rates.
Income between Rs150 million and Rs200 million will be taxed at 1%, gradually increasing to 10% for amounts above Rs500 million. Small agricultural companies will be taxed at 20%, while larger firms will face a 28% tax rate.
06/09/2024
Bio matric
Important Update:
FBR Circular No. 4 of 2024,
The FBR has issued Circular No. 4 of 2024, dated 05.09.2024, regarding the extension of time for biometric re-verification.
01/07/2024
انکم ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔اور آخری تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کروانے والا لیٹ فائلر۔ اس دفعہ تاریخ نہیں بڑھائ جائے گی۔ اپنی ریٹرن جلد از جلد جمع کروائیں۔ شکریہ