سعودی عرب: پاکستانی کمپنی کا اعزاز GIA گلوبل امیج ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سعودی عرب کے انرجی سیکٹر میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی کمپنی اسکانکم نے اپنی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں GIA گلوبل امیج ایوارڈ – مڈل ایسٹ اپنے نام کر لیا۔
Zubair Khan Balouch
Personal Blog for zubair khan balouch
پاکستان میں شاید آپ کو یہ ٹرینڈ نہ پتا ہو، لیکن آپ نے سنا ہوگا، اوپن میرج کا ایک سسٹم ہوتا ہے، جس میں آپ جو مرضی کرو، میں جو مرضی کروں۔ تو پھر جہاں پر دونوں فریق پھنس رہے ہوتے ہیں نا، وہ کہتے ہیں، اب تو مجھے بچا لے، میں تجھے بچا لوں۔ تو ان کا یہ حساب تھا۔ بہت سارے لوگوں کو پتا ہوگا کہ یہ کون سی ٹرم میں یوز کر رہی ہوں.....
مجلس پاکستان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد
رپورٹ زبیر خان بلوچ 7 نیوز
ریاض میں LEAP 2026 کا آغاز، پاکستان کی بھرپور نمائندگی
رپورٹ زبیر خان بلوچ 7 نیوز ریاض
04/09/2026
بریکنگ نیوز۔۔۔۔
کارساز باپ بیٹی ہلاکت کیس: ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بھی بری
سٹی کورٹ کراچی میں کارساز حادثے سے متعلق امتناعِ منشیات کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پراسیکیوشن کی جانب سے الزام ثابت نہ ہونے پر ملزمہ نتاشا کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔وکیل فواد علی کچھی کے مطابق کیمیکل ایگزمینر اور بلڈ ٹیسٹ میں ملزمہ کے خون میں آئس کی موجودگی ثابت نہیں ہوئی، جبکہ پولیس کی جانب سے لیے گئے سیمپلز کو ٹیمپر کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی چھپائی، وکیل نے مؤقف اختیار کیا۔
ملزمہ نتاشا مرکزی مقدمے سے بھی بری ہوچکی ہے۔ کارساز حادثہ اگست 2024 میں پیش آیا تھا، جس میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوئے تھے۔.
’’اے میرے ممبران، قیامت کے دن بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے، وہ ہمیں گریبان سے نہیں پکڑے گی کہ تم نے سندھ کو کیسے بیچا‘‘ فریال تالپور
Routine Duas
02/09/2026
سعودی نیشنل سائبرسکیورٹی اتھارٹی نے پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے ساتھ سائبر سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
راولپنڈی چکلالہ سکیم تھری سور کے بچے شام کے وقت پارک کے پاس مین مین روڈ پر مارکیٹ چکلالہ سکیم تھری گھوم رہے ہیں
01/09/2026
پاکستان اٹلی سے بھی آگے نکل گیا اور ہمیں پتا بھی نہی چلا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
20 Pakistan Town
Riyadh
60000