زرعی آمدن صوبائی معاملہ، ایف بی آر مداخلت کا مجاز نہیں”
“زرعی آمدن کو ‘Income from Other Sources’ قرار دینا غیر قانونی”
یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے دیا، جس میں قرار دیا گیا کہ زرعی آمدن وفاقی حکومت کے ٹیکس دائرہ اختیار میں نہیں آتی، بشرطیکہ صوبائی زرعی انکم ٹیکس کی ادائیگی ثابت ہو۔
Abdul Waheed Legal Services
Providing legal Services in Income Tax Sales Tax Customs Family Audit accounts Corporate Laws
M/S.ABDUL WAHEED LEGAL SERVICES ranked one of the best taxation, corporate, civil & criminal law firm in Pakistan. As clients’ business needs have continued to evolve and require greater multi-disciplinary representation, our office has responded by instituting practices for international law, intellectual property corporate compliance, securities and Banking Practice. We provide creative legal an
02/06/2026
الحمداللہ
بنامی ٹرانزیکشنز ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی لاہور نے 96 کنال 12.5 مرلہ اراضی کو بے نامی قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے ریفرنس مسترد اور عارضی ضبطی کا حکم ختم کر دیا۔
28/05/2026
Plater Junction PRA Commissioner Appeal Order with condonation
Commissioner Inland Revenue v. Messrs RYK Mills
Assessment صرف Show Cause Notice کے allegations تک محدود ہوگی۔ نئے grounds کیلئے Fresh/Supplementary Show Cause Notice ضروری ہے۔
بغیر notice اور hearing کے adverse order دینا Articles 4 & 10A کی خلاف ورزی ہے۔
Department بعد میں نیا case build نہیں کر سکتا۔
Tarbela Steel Re-Rolling Mills (Pvt.) Ltd. v. CIR Peshawar کے اس فیصلے میں سپریم کورٹ نے چند اہم قانونی اصول واضح کیے:
1۔ سیلز ٹیکس کی اصل ذمہ داری سپلائر کی ہوتی ہے
سیلز ٹیکس قانون کے تحت بنیادی ٹیکس ذمہ داری Supplier پر ہوتی ہے۔ خریدار صرف مخصوص حالات میں Withholding Agent کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس لیے Withholding کی ذمہ داری کو اصل ٹیکس ذمہ داری کے برابر نہیں سمجھا جا سکتا۔ 
2۔ Withholding mechanism محض طریقہ کار (procedural device) ہے
Withholding سیلز ٹیکس کا نظام صرف collection mechanism ہے۔
اگر کسی سپلائی پر قانون کے تحت سیلز ٹیکس لاگو ہی نہ ہو تو Withholding کے ذریعے بھی ٹیکس وصول نہیں کیا جا سکتا۔ 
3۔ قبائلی علاقوں میں قانون کے اطلاق کا اصول
متعلقہ مدت میں Sales Tax Act, 1990 قبائلی علاقوں (FATA/PATA) پر لاگو نہیں تھا کیونکہ آئین کے Article 247(3) کے تحت وہاں قانون کے اطلاق کے لیے صدارتی حکم ضروری تھا۔
لہٰذا ایسی سپلائیز جو مکمل طور پر قبائلی علاقوں میں ہوں ان پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہو سکتا۔ 
4۔ اصل معیار سپلائی کی جگہ ہے
عدالت نے واضح کیا کہ فیصلہ اس بات پر ہوگا کہ:
• سپلائی کہاں انجام پائی (place of supply / place of transaction)
• نہ کہ صرف اس بنیاد پر کہ سپلائر کہاں رجسٹرڈ ہے یا خریدار کا کاروبار کہاں ہے۔ 
⸻
اہم قانونی اصول (Tax Law)میں withholding tax disputes میں اہم نظیر کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے
عبدالوحید ایڈووکیٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office No. 41, CM Center, 1-Mozang Link Faridkot Road
Lahore
54600
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 19:00 |
| Tuesday | 10:00 - 19:00 |
| Wednesday | 10:00 - 19:00 |
| Thursday | 10:00 - 19:00 |
| Friday | 10:00 - 19:00 |
| Saturday | 10:00 - 19:00 |