26/07/2026
🟢 فائلر بنیں، ٹیکس بچائیں!
پاکستان، امریکہ اور برطانیہ میں آج ہی اپنی کمپنی رجسٹر کروائیں۔
🌍 Grow Your Business with Raaziq BCR (SMC-Private) Limited
Whether you’re starting a new business or expanding internationally, Raaziq BCR provides complete company registration, tax, and compliance solutions in Pakistan, USA, and the UK.
Our Services
✅ Company Registration (Pakistan, USA & UK)
✅ Income Tax Return Filing
✅ NTN Registration
✅ Sales Tax Registration & Returns
✅ ATL (Filer) Registration
✅ Corporate Tax Advisory
✅ Business Compliance & Legal Support
Why Become a Filer?
✔ 20% Tax on Profit from Bank Deposits (Filer)*
✔ Lower taxes on eligible property and financial transactions
✔ Better banking and financing opportunities
✔ Strong business credibility
✔ Stay compliant with FBR regulations
Non-Filer
❌ 40% Tax on Profit from Bank Deposits*
❌ Higher withholding taxes
❌ Limited banking and financial benefits
❌ Increased tax burden on various transactions
📍 Raaziq BCR (SMC-Private) Limited
1023, Nizam Block, Allama Iqbal Town, Lahore
📞 WhatsApp: 0347-4597451
🌐 www.raaziqbcr.com
📧 [email protected]
📅 Don’t wait until the deadline. Become a Filer and secure your financial future today!
* Ensure the bank profit rates shown (20% for filers and 40% for non-filers) match the latest applicable FBR rules for the specific tax year and type of deposit before publishing.
26/07/2026
📢 Tax Year 2026 – File Your Income Tax Return Before the Deadline!
Don’t wait until the last minute. File your Income Tax Return for Tax Year 2026 before 30 September 2026 and stay compliant with FBR regulations.
✅ Avoid penalties and surcharges
✅ Become an Active Taxpayer (ATL)
✅ Save on withholding taxes
✅ Build your financial credibility
✅ Professional tax filing for Individuals, Businesses & Companies
Our Services
✔ Income Tax Return Filing
✔ NTN Registration
✔ Sales Tax Registration & Returns
✔ ATL Status Assistance
✔ SECP Company Registration
✔ Business Compliance & Corporate Tax Advisory
📍 Raaziq BCR (SMC-Private) Limited
1023, Nizam Block, Allama Iqbal Town, Lahore
📞 WhatsApp: 0347-4597451
🌐 Website: www.raaziqbcr.com
📧 Email: [email protected]
File today. Stay compliant. Save tax. Grow your business with Raaziq BCR.
19/06/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں چھوٹے کاروباروں کو سہولت دینے، ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
وفاقی بجٹ 2026-27 میں سالانہ ایک کروڑ روپے تک فروخت رکھنے والے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس سسٹم متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت سالانہ سیلز پر 1 فیصد فکسڈ ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ کم از کم 25 ہزار روپے سالانہ ٹیکس کی ادائیگی لازم ہوگی۔ اس نظام میں آڈٹ اور POS کی شرط ختم کر دی گئی ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دی گئی ہے، جبکہ فکسڈ ٹیکس اختیار کرنے والے تاجروں کو QR کوڈ والی تختی جاری کی جائے گی تاکہ کاروبار میں آسانی اور ٹیکس تعمیل کو فروغ دیا جا سکے۔
19/06/2026
Tax rates from 1st July 2026
13/06/2026
📌 کسی بھی قوم کی حقیقی ترجیحات کا اندازہ اس کے بجٹ سے لگایا جا سکتا ہے، کیونکہ بجٹ محض اعداد و شمار نہیں بلکہ ریاست کی سوچ اور مستقبل کے وژن کا عکاس ہوتا ہے۔
ایک طرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خیراتی وظیفوں کے لیے 838 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،
جبکہ دوسری طرف:
📚 اعلیٰ تعلیم: 40 ارب روپے
🏫 اسکول و کالجز: 26 ارب روپے
🏥 صحت: 25 ارب روپے
⚖️ دانش اسکول: 22 ارب روپے
🔬 سائنس و ٹیکنالوجی: 3.6 ارب روپے
یعنی تعلیم، صحت اور سائنس جیسے بنیادی شعبوں کے لیے مجموعی طور پر صرف 123 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
یہ اعداد و شمار ایک اہم سوال اٹھاتے ہیں:
کیا ہم غربت کے خاتمے کے اسباب پیدا کرنا چاہتے ہیں یا غربت کے ساتھ جینے کا انتظام؟
مالی امداد ضرورت مند طبقات کے لیے یقیناً ایک اہم سماجی ذمہ داری ہے، لیکن قوموں کی پائیدار ترقی کا راستہ مستقل وظائف نہیں بلکہ معیاری تعلیم، بہتر صحت، تحقیق، سائنس اور انسانی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری سے گزرتا ہے۔
جو معاشرے اپنے شہریوں کو علم، ہنر اور مواقع فراہم کرتے ہیں، وہ محتاج افراد نہیں بلکہ خود کفیل قومیں پیدا کرتے ہیں۔
بدقسمتی سے ہمارے ہاں اکثر غربت کے اسباب ختم کرنے کے بجائے اس کے اثرات کو سنبھالنے پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے، حالانکہ کسی بھی ریاست کی اصل کامیابی لوگوں کو مستقل امداد کا محتاج رکھنے میں نہیں بلکہ انہیں اس ضرورت سے بے نیاز کرنے میں ہوتی ہے۔
قومیں خیرات سے نہیں، انسانی سرمایہ کاری اور روزگار سے ترقی کرتی ہیں۔
13/03/2026
آپ بیرون ملک پاکستانی ہیں یا پاکستان میں رہتے ہیں۔ اپنی چھت کا خواب پورا کرنے کا بہترین موقع ہے۔
میں نے کل فائز سیال صاحب ایک ویڈیو لگائ تھی جس میں وہ کرایہ پر رہنے یا اپنا گھر بنانے پر بات کر رہے تھے۔ مانا یہ ایک مشکل فیصلہ ہوتا ہے لیکن شاید زندگی کا آپکا بہترین فیصلہ بھی ہو۔
اگر آپکو ہاوس فنانسنگ میں کوئ مدد چاہیئے تو ہماری ٹیم حاضر ہے۔ ہم ہاوسنگ فنانس سے لیکر گھر کی چابی تک آپکی مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن
پہلا قدم آپ نے خود اٹھانا ہے۔