Star Lubricants katlang

Star Lubricants katlang

Share

Star Lubricants katlang

19/04/2026

Your trusted journey Partner. 2 Star Filling station Katlang

17/04/2026

Price update...

05/04/2026

📣📣 خیبرپختونخوا میں موٹر سائیکل اوراسکوٹر مالکان کیلئے اطلاعِ عام!

عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز!

حکومت خیبرپختونخوا نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے “احساس فیول سپورٹ پروگرام” شروع کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل اور اسکوٹر مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

کیا فائدہ ملے گا؟
🔹 رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی

اہلیت (Eligibility):

🔹 موٹر سائیکل / اسکوٹر درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو
🔹 رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو
🔹 غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی

رجسٹریشن کا طریقہ (Dastak App):

1. پلے اسٹور Play Store یا App Store سے Dastak App ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kp_service_delivery_portal

2. ایپ میں بطور خریدار/صارف اکاؤنٹ بنائیں

3. گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور چیسز نمبر درج کریں.

4. ضلع کا انتخاب کریں

5. مطلوبہ معلومات فراہم کریں:
- نام
- والد کا نام
- قومی شناختی کارڈ نمبر
- رجسٹرڈ موبائل نمبر
- مکمل پتہ

6. درخواست جمع کروائیں

مطلوبہ دستاویزات:
🔹 قومی شناختی کارڈ (فرنٹ اور بیک)
🔹 رجسٹریشن بک / اسمارٹ کارڈ
🔹 گاڑی کی واضح تصویر
🔹 فروخت کنندہ اور خریدار دونوں کی تصدیق (اگر ٹرانسفر ہو)

تصدیق کا عمل:
🔹 درخواست e-Sahulat کے ذریعے تصدیق ہوگی
🔹 ای ٹی او ETO (Excise & Taxation Office) سے جانچ پڑتال کے بعد منظوری دی جائے گی
🔹 درخواست منظور یا مسترد ہونے کی اطلاع دی جائے گی

اہم ہدایات:
🔹 غلط معلومات دینے پر درخواست مسترد کر دی جائے گی

🔹 نام کی منتقلی نہ ہونے پر درخواست قبول نہیں ہوگی.

🔹 ٹرانسفر کی صورت میں دونوں فریق کی تصدیق ضروری ہے

آغاز:
🔹 رجسٹریشن کا عمل 6 اپریل سے شروع ہوگا

📞 رابطہ نمبر:
☎ 091-9212260
☎ 091-9211693

حکومتِ خیبرپختونخوا کی طرف سے عوام کے لیے ریلیف کا ایک اور بڑا قدم - کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش.

02/04/2026

New Fuel prices....

31/03/2026

STAR LUBRICANTS KATLANG BILANDI STOP KATLANG..

26/03/2026

Star Lubricants katlang...Bike Oil change...

21/03/2026

Eid Mubarak

19/03/2026

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
اسٹار لبریکینٹس کاٹلنگ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی میں
خوشیاں، کامیابی اور برکتیں عطا فرمائے۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔
اسٹار لبریکینٹس کاٹلنگ ہمیشہ آپ کو بہترین لبریکینٹس اور سروس فراہم کرتا رہے گا۔

16/03/2026

STAR LUBRICANTS KATLANG.... Honest Feedback...

13/03/2026

2 star filling station

12/03/2026

🔧 اپنی گاڑی کے انجن کی صحت کا خیال رکھیں!
انجن آئل کو باقاعدگی سے چیک کریں کیونکہ یہی آپ کے انجن کی اصل طاقت ہے۔
صحیح مقدار میں آئل انجن کو رگڑ، گرمی اور نقصان سے محفوظ رکھتا ہے۔
✨ آج ہی اپنا Engine Oil Level چیک کریں اور اپنے انجن کو لمبی زندگی دیں۔

Want your business to be the top-listed Accountant in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Katlang
Islamabad
23200