Jhelum Railway Station Updates

Call Directions

Jhelum Railway Station Updates Update of trains and events at Railway Station jhelum and news about Pakistan Railways

15/09/2026

15 September 2026 platform upgradation and renovation work update

05/09/2026

پلیٹ فارم کی آپ گریڈیشن کا کام فائنل ہونے سے پہلے آزمائشی طور پر ٹرین کو پلیٹ فارم نمبر دو سے گزارا گیا ہے تاکہ کمی بیشی کا اندازہ ہوسکے۔۔۔ امید ہے اب یہ اونچائی بزرگ حواتین و حضرات کے لیے ٹرین میں سوار ہونے کے لیے کافی ہے

30/08/2026

بہت جلد اسٹیشن کے باہر والا حصہ جدید ٹائلز لگنے کے بعد ایک نئی حوبصورت شکل میں تعمیر ہو گا

30/08/2026

جہلم ریلوے اسٹیشن 1928 میں بننے والی عمارت اب 2026 میں گرا کر نئئ شکل میں تعمیر ہوگی انشاء اللہ بہت جلد

29/08/2026

پلیٹ فارم آپ گریڈیشن سمیت تزین وآرائش کا کام جاری ہے

1928 میں بننے والی جہلم ریلوے اسٹیشن کی بلڈنگ کو 2026  میں گرانے اور بعد میں نئی شکل میں آپ گریڈ کیا جائے گا انشاء اللہ
29/08/2026

1928 میں بننے والی جہلم ریلوے اسٹیشن کی بلڈنگ کو 2026 میں گرانے اور بعد میں نئی شکل میں آپ گریڈ کیا جائے گا انشاء اللہ

23/07/2026

Jhelum railway station platefrom upgradation work in progress

20/07/2026

کل مورحہ 21 جولائی مندرجہ ذیل ٹرین کینسل کر دی گی ہیں مسافر حضرات نوٹ فرما لیں ۔۔۔
خیبر میل 2 ڈوان پشارو سے کینسل
پاکستان ایکسپریس 46 ڈاؤن راولپنڈی سے کینسل
گرین لائن 6 ڈاؤن راولپنڈی سے کینسل
تیزگام 8 ڈاؤن راولپنڈی سے کینسل
جن مسافروں نے ان ٹرینوں میں بکنگ کروائی ہیں وہ تمام مسافر اپنے ریزرویشن آفس سے ریفنڈ کے لیں۔۔۔
گوجر خان جہلم لالہ موسیٰ گجرات وزیر آباد گوجرانولہ لاہور اور آگے کے تمام مسافر بھی نوٹ فرما لیں

14/07/2026

جہلم ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم کی آپ گریڈیشن اور ویٹنگ روم کی تزئین و آرائش کا کام شروع ہوگیا ہے

26/06/2026

آج 10 محرم الحرام بروز جمعہ تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوں گی رستوں کی بندش کے باعث مسافر حضرات ٹرین روانگی کے مقررہ وقت سے پہلے اسٹیشن پے تشریف لائیں

Address

Railway Station Plate Form No 2
Jhelum

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+925449270069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Railway Station Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category