Apna Gujrat

Apna Gujrat

Share

Faith, Unity, Discipline (ایمان، اتحاد، تنظیم),
Social Media, Entertainment Serving Nation, Public Service Message
© All Rights Reserved. Ch.

Gujrat

Gujrat is a district of Punjab Province in Pakistan. It is an ancient district located in between two
famous rivers, the Jhelum and Chenab. Because of its proximity with the rivers the land is good for cultivation with rice and sugar cane as main crops. It is bounded on the northeast by Mirpur, on the northwest by the River Jhelum which separates it from Jhelum District, on the east and
so

20/08/2026

گجرات کے شہری بتائیں کہیں وزیر اعلی پنجاب جھوٹ تو نہیں بول رہیں۔۔۔

10/08/2026

وزیر موصوف یقینی طور پر درست فرما رہی ہوں گی لیکن ہم یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ یہ عظمی بی بی کا ذاتی تجربہ ہے یا میڈیم چیف منسٹر کے ویژن کی روشنی میں بتا رہی ہیں

09/08/2026

موضوع جمنا میں نکاسی آب اور سیوریج کے نظام کا برا حال
گاؤں کے اہم راستے ، قبرستان ، زرعی زمینیں اور متعدد گھر زیر آب ،
واسا گجرات، ٹی ایم اے گجرات لمبی تان کر سوئے ہوئے ہے۔
WASA Gujrat

03/08/2026

سیم پیج پھٹ گیا۔ مینڈیٹ چوروں میں لوٹ کے مال پر پھوٹ کشمیر الیکشن میں ایک دوسرے پر سنگین اور غلیظ الزامات عوام کو اپنے جھگڑوں میں الجھانے والے ملک کو بحرانوں سے کیا نکالیں گے؟ مونس الٰہی کا ٹویٹ

03/08/2026

جنرل الیکشن کے 2 سال بعد بھی ق لیگ کو گجرات شہر میں عوامی پذیرائی نا مل سکی، صوبائی اور وفاقی وزارتوں کے باوجود گجرات شہر کہ لوگوں نے ایک دفعہ پھر ق لیگ کو کشمیر الیکشن میں بھی مسترد کر دیا۔
ایل اے 38 جموں 5 گجرات میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی بائیکاٹ کے بعد ق لیگ اور ن لیگ میں کانٹے کے مقابلہ کی امید کی جا رہی تھی۔اسکے لئے دونوں پارٹیوں کی قیادت گجرات میں انتہائی متحرک نظر آئی۔

لیکن ق لیگ کے امیدوار اکبر ابراہیم کو ن لیگی امیدوار ذیشان یونس نے واضح برتری سے شکست دے دی۔

شہر گجرات کے حلقہ PP-31 میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے 10 پولنگ اسٹیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا، جہاں دن بھر کم ٹرن آوٹ کے ساتھ پولنگ کا عمل جاری رہا اور سرکاری نتائج کے 10 میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ق لیگ کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

03/08/2026

گجرات میں مخالف اسلام آباد میں اتحادی۔ حسین الٰہی کی کنفیوز سیاست عوام کو کنفیوز نا کر سکی۔ ایل اے 38 جموں 5 گجرات کی نشست پر ق لیگ کو شکست کا سامنا

02/08/2026

کنجاہ: ایل اے 38 جموں 5 گجرات
ذیشان ٹانڈا 113 ووٹوں سے پہلے نمبر پر
کنجاہ میی مسلم لیگ ق تیسرے نمبر پر
بڑی پڑی کارنر میٹنگز کے باوجود
ووٹ صرف 30

02/08/2026

غیرسرکاری نتائج آنے کے بعد ق لیگی کارکنان نے ایک مرتبہ پھر فارم 47 سے امیدیں وابستہ کر لیں۔۔۔سوشل میڈیا پر کارکنان موقف دیتے نظر آ رہے ہیں کہ 100 فارم 45 کے مقابلے صرف 1 فارم 47 کافی ہوگا۔

02/08/2026

ایل اے 38 جموں 5 گجرات, غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ذیشان یونس ٹانڈہ کو ق لیگی امیدوار اکبر ابراہیم پر برتری حاصل

Want your business to be the top-listed Accountant in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gujrat
50700