Hassan & Co - Corporate & Individual Tax Consultant

Hassan & Co - Corporate & Individual Tax Consultant

Share

We have UK qualified Staff and practicing for Taxation over the 15 years of international experience

11/10/2024

*👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اِن ایکشن*

جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کو دبنگ انٹرویو

✅اب کوئی نان فائلر بچ نہ پائے گا
✅وہ فائلرز جو اپنی آمدن غلط ظاہر کرتے ہیں آڈٹ کے لئے ھوجائیں تیار
✅ جن کے گھروں میں اے سی لگے ہیں ان کو بھی ٹیکس نیٹ میں آنا ھوگا
✅ایف بی آر نے اپنی آڈٹ کرنے کی کپیسیٹی میں خاطر خواہ اضافہ کرلیا
✅ اسمگلرز کے گرد شکنجہ کس دیا جائے گا
✅ کسٹم حکام اور امپورٹرز کا گٹھ جوڑ ختم کردیا جائے گا
✅ ڈیجیٹائزیشن سے اورآرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرکے ٹیکس چوروں کو بے نقاب کردیا جائے گا
✅ سیلز ٹیکس کی چوری کو ہر طرح سے روکا جائے گا
✅ ٹیکس نادہندگان کو نکیل ڈالنے کے لئے ہر طرح کی قانون سازی عمل میں لائی جائے گی
✅ بڑی بڑی کمپنیوں کے سی ایف اوز بھی ھوجائیں ھوشیار ، انڈر ڈیکلئیر ریٹرنز کی ذمہ داری عائد ھوگی
✅چالیس لاکھ پوٹینشل ٹیکس نادھندگان نشانے پر آچکے
✅ایف بی آر روائیتی طریقہ کار سے ھٹ کر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس چوروں کو قابو کرنے کو تیار
✅ کاٹیج انڈسٹری کا
کَور لیکر سیلز ٹیکس سے فرار حاصل کرنے والے مینوفیکچرز کے برے دن آگئے
✅بڑی بڑی کمپنیوں کے ڈیٹا کا جدید طریقوں سے اینیلسز شروع
✅ ایف بی آر حکام اب کمروں میں نہیں بلکہ فیلڈ میں نظر آئیں گے ، وسائل مہیا ھونگے
✅چئیرمین ایف بی آر ٹارگٹڈ انفورسمنٹ کے لئے پر عزم

11/10/2024

To address input tax/fake flying invoices issue, while filing monthly sales tax returns, an from the CFO is made mandatory to affirm the accuracy of the provided information.

Non-compliance can lead to severe consequences including criminal proceedings, arrest /Up to 10 years of imprisonment etc.

30/09/2024

FBR Extend the due date of Income tax return 2024 for 14 days !

09/04/2024

Wish You very Happy Eid Mubarik !

(Team Hassan & Co ) 💞💞💞

06/04/2024
25/02/2024

یا اللّٰہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما۔۔۔۔ آمین

Photos from Hassan & Co - Corporate & Individual Tax Consultant's post 17/02/2024

In the matter of

12/02/2024

واجب الادا رقوم (refunds) کی واپسی ریونیو ڈویژن کی ایئر بک 2022-23 میں صرف اصل رقوم کی واپسی تک محدود کی گئی ہے، جو کہ محض 17.3 بلین روپے ہے۔

مالی سال 2021-22 میں یہ رقم 54.2 بلین روپے تھی، اس طرح یہ 68 فیصد کی منفی نمو دکھا رہی ہے۔

یہ طریقہ اختیار کر کے انکم ٹیکس کی وصولی میں اضافہ دکھایا گیا ہے۔

500 ارب روپے سے زائد کے ریفنڈز جو انکم ٹیکس میں واجب الادا تھے، ان کو نہ صرف ادا ہی نہیں کیا گیا بلکہ اس کی پردہ پوشی سے بھی کام لیا گیا ہے۔

اگر تمام محصولات کے تحت تمام واجب الاد رقوم (refunds) کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کل وصولی سے منہا کر دیا جاتا تو یہ ہرگز بھی 6.5 ٹریلین روپے سے زیادہ نہ ہوتی۔

یہ حقائق مصنوعی طور پر 7 ٹریلین روپے سے تجاوز کرنے کے دعویٰ کی نفی کرتے ہیں۔

08/02/2024

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کا وقت صبح 8:00 بجے سے بغیر کسی وقفہ کے شام 5:00 بجے تک جاری رہے گی

08/02/2024

چیئرمین FBR سمیت 41 افسروں سے 24 گھنٹوں میں اثاثوں کے گوشوارے طلب۔

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) بنیادی سکیل 21 سے بنیادی سکیل نمبر22 کے ترقی کی سفارشات کرنے والے ہائی پاور سلیکشن بورڈ (ایم پی ایس بی) نے ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 21 کے افسروں سے 30 جون 2023 تک کے اثاثہ جات کا گوشوارہ اور پرفارمنس ایویلوایشن رپورٹیں ہنگامی طور پر آج 7 فروری کو طلب کر لی ہیں۔

جن سینئر افسروں سے اثاثہ جات کے گوشوارے اور پی ای آر چوبیس گھنٹے میں مانگی گئی ہیں ان میں،
چیئرمین ایف بی آر،
ممبر ان لینڈ ریونیو(آپریشنز)،
ممبر آئی آر پالیسی اور ،
ایف بی آر کے 99 فیصد بنیادی سکیل 21 کے عہدیدار شامل ہیں۔
ایف بی آر سرکلر کے مطابق 24 گھنٹے کے اندر 7 فروری 2024 کی شام تک اثاثہ جات 30 جون 2023 کے بنیادی سکیل 21 کے عہدیداروں کے اثاثہ جات کے گوشوارے اور پرفارمنس الاؤنس ایویلوایشن رپورٹیں جمع کرانی ہوں گی۔

اس سرکلر کی نقول ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 21 کے 41 افسروں سے طلب کی گئی ہیں جن کے نام یہ ہیں۔
مسز شاہ بانو،
ڈاکٹر لبنیٰ ایوب،
عاصم ماجد خان،
ساجد اللہ صدیقی،
ڈاکٹر اشفاق،
ڈاکٹر حامد عتیق سرور،
مس امینہ حسن،
چوہدری محمد طارق،
شعبان بھٹی،
طارق مصفطفیٰ،
غلام عباس کاظمی،
ڈاکٹر آفتاب امام،
ڈاکٹر توقیر میمن،
شاہد اقبال بلوچ،
احمد شجاع،
بختیار محمد،
انوارالحق،
امجد محمود،
امبرین افتخار،
نبیلہ فاران،
یوسف حیدر شیخ،
میر بادشاہ خان،
خان وزیر،
ملک امجد زبیر ٹوانہ،
حیدر علی دریجو،
سعدیہ صدف،
اعظم شیخ،
محمود حسین،
محمد اقبال،
عابد رضا بودلا،
عائشہ خالد،
کرامت اللہ،
عبدالواحد عقیلی،
آفاق احمد قریشی،
ساجد نذیر ملک،
ڈاکٹر سرمد قریشی،
سیدین رضا،
تہمینہ عامر،
قاسم رضا،
اردشیر سلیم،
محمد طاہر،
فاروق اعظم میمن۔

04/02/2024

ہاتھوں میں پتھر لیے، شہزادیاں کشمیر کی

ڈھونڈنے نکلی ہیں خود، آزادی کشمیر کی ❣️

04/02/2024

❣️❣️❣️

Want your business to be the top-listed Accountant in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Office 3 , T Block Trust Plaza Model Town
Gujranwala
52200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00