Tez Raftar Metro Center Gujranwala

Tez Raftar Metro Center Gujranwala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tez Raftar Metro Center Gujranwala, Near Rachna Pearl Hotel, Pindi Bypass, G. T. Road, Gujranwala.

31/07/2020
21/06/2020

New Model 2020-2021
METRO 70cc Motorcycle (Model: MR70)
Retail Price: Rs.47,000 only
Contact # 03451004672

21/06/2020

"From the first step to the first ride, father always stands by you."

Happy Father's Day

30/09/2019

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جعل سازی !
موٹروہیکلز آرڈیننس 1965 کی دفعہ (20) 2 کے تحت "موٹرکیب" میں ڈرائیور کے علاوہ 10 مسافروں کے بیٹھنے کی اجازت ہے نیز اِس دفعہ میں موٹرکیب کے پہیوں کی تعداد پر کوئی حد مقرر نہیں کی گئی -

دوسری طرف موٹروہیکلز رولز 1969 کی شق (f) 2 کے تحت موٹرسائیکل رکشہ (چنگچی سٹائل) میں ڈرائیور کے علاوہ صرف 2 مسافروں کی بیٹھنے کی اجازت ہے نیز موٹرسائیکل رکشہ صرف پرائیویٹ مقاصد کے لئے استعمال ہو سکتا ہے نہ کہ کمرشل استعمال کے لئے !

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے افسران عوام اور میڈیا کو جھوٹ بول کر گمراہ کر رہے ہیں کہ جدید اور محفوظ 6-سیٹر موٹرکیب تھری وھیلر کی قانوں میں اجازت نہیں ہے اور غیرمحفوظ چنگچی سٹائل موٹرسائیکل رکشہ کا قانون موجود ہے - محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا یہ موقف سراسر جھوٹ ہے -

29/09/2019

امریکہ، چین اور انڈیا میں تھری وھیلر (Three-Wheeler) کے 7-سیٹر ، 9-سیٹر اور 12-سیٹر ماڈلز کی اجازت ہے لیکن پنجاب کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے خطرناک چنگچی سٹائل موٹرسائیکل رکشوں کے تحفظ اور بقا کے لئے جدید اور محفوظ 6-سیٹر موٹرکیب تھری وھیلر پر پابندی عائد کی ہوئی ہے - کیوں؟

29/09/2019

محکمہ ٹرانسپورٹ کی انوکھی منطق !
محفوظ اور آرام دہ 200 سی سی 6-سیٹر موٹرکیب تھری وھیلر پر پابندی -
جبکہ غیرمحفوظ اور خطرناک چنگچی سٹائل 100 سی سی موٹرسائیکل رکشہ کی اجازت

Want your business to be the top-listed Accountant in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Near Rachna Pearl Hotel, Pindi Bypass, G. T. Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:30 - 19:30
Tuesday 09:30 - 19:30
Wednesday 09:30 - 19:30
Thursday 09:30 - 19:30
Saturday 09:30 - 19:30
Sunday 09:30 - 19:30