14/07/2026
The Prime Services
Welcome to The Prime Services! We specialize in expert tax preparation and consulting, helping you navigate the complexities of tax season with ease.
Trust us to maximize your returns and streamline your financial future.
14/07/2026
🚨 اہم تصحیح اور ایف بی آر اپڈیٹ: ہماری پچھلی پوسٹ میں ایک چھوٹی سی تبدیلی نوٹ فرما لیں؛ اب نئے ٹیکس سال 2026 کی ریٹرن فائل کرنے والے نئے فائلرز کو ایکٹو (ATL) ہونے کے لیے یکم اکتوبر تک انتظار کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ FBR کے نئے قانون کے مطابق، جیسے ہی آپ بغیر کسی جرمانے یا لیٹ فیس کے ٹیکس سال 2026 کی ریٹرن فائل کریں گے، اگلے ہی پیر (Next Monday) آپ کا نام خودکار طریقے سے ایکٹو فائلر لسٹ میں شامل ہو جائے گا—یعنی اب کوئی فیس نہیں اور کوئی لمبا انتظار بھی نہیں! اپنی فائلنگ درست اور محفوظ طریقے سے کروانے کے لیے آج ہی The Prime Services سے رابطہ کریں: 0331-4553838۔
📢 بڑی تبدیلی: کیا آپ پہلی بار فائلر بننا چاہتے ہیں؟
ایف بی آر (FBR) کے نئے قوانین کے تحت اب "Late Filer" کا درجہ ختم کر دیا گیا ہے۔ اب آپ یا تو ایکٹو فائلر ہیں یا پھر نان-فائلر!
اگر آپ نیا ٹیکس گزار ہیں اور اپنا نام فائلر لسٹ میں شامل کروانا چاہتے ہیں، تو اب 2 راستے ہیں:
1️⃣ فوری فائلر بنیں (ٹیکس سال 2025):
اگر آپ کو گاڑی یا پراپرٹی کی رجسٹری کے لیے آج ہی فائلر بننا ہے، تو پچھلے سال کی ریٹرن فائل کر کے 25,000 روپے لیٹ فیس (Surcharge) ادا کرنی ہوگی۔
2️⃣ مفت فائلر بنیں (ٹیکس سال 2026):
اگر جلدی نہیں ہے، تو بغیر کسی جرمانے کے نئے ٹیکس سال 2026 کی ریٹرن فائل کریں اور یکم اکتوبر کو بغیر کسی اضافی فیس کے ایکٹو فائلر بن جائیں۔
پریشان نہ ہوں! اپنی فائلنگ کو درست، محفوظ اور قانونی طریقے سے کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
💼 The Prime Services — آپ کا قابل اعتماد ٹیکس پارٹنر۔
📞 رابطہ کریں: 0331-4553838
📢750 ارب کے بینک ڈپازٹس اور زیرو ٹیکس؟ FBR کا بڑا انکشاف اور سخت کریک ڈاؤن کا آغاز!
ایف بی آر (FBR) چیئرمین کے حالیہ بیان کے مطابق، ملک میں تقریباً 9,000 ایسے بڑے اکاؤنٹ ہولڈرز سامنے آئے ہیں جن کے بینکوں میں مجموعی طور پر 750 ارب روپے موجود ہیں لیکن انہوں نے انکم ٹیکس بالکل زیرو دیا ہے، جبکہ ان میں سے 98.9% افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں اپنی اصل آمدنی کو ٹیکس کی حد سے بھی کم ظاہر کیا ہے۔ اب ایف بی آر ایسے تمام اکاؤنٹس اور غلط ریٹرنز کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور آڈٹ کرنے جا رہا ہے، اس لیے کسی بھی قسم کے قانونی نوٹس یا بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے آج ہی the Prime Services کی پروفیشنل ٹیکس پریپریشن سروسز سے رجوع کریں تاکہ آپ کے اثاثے اور ٹیکس ریٹرنز قانون کے مطابق بالکل درست اور محفوظ رہیں۔
🚨 ٹیکس ریٹرن لیٹ جمع کروانے والوں کے لیے بری خبر!
اگر آپ نے مقررہ تاریخ کے بعد اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کیا، تو Filer (Active) لسٹ میں دوبارہ نام شامل کروانے کے لیے جرمانہ (ATL Surcharge) اب معمولی نہیں رہا۔
حکومت نے پرانا 1,000 روپے کا جرمانہ ختم کر کے اسے 25 گنا بڑھا دیا ہے۔
💸 نئے جرمانے (ATL Surcharge):
عام شہری / تنخواہ دار افراد: 25,000 روپے (پہلے یہ صرف 1,000 روپے تھا)
کمپنیاں (Companies): 20,000 روپے
شراکت داری والے کاروبار (AOPs): 10,000 روپے
⚠️ یاد رکھیں:
یہ 25,000 روپے صرف آپ کا نام "فائلر" کی لسٹ میں لانے کی فیس ہے۔ لیٹ فائلنگ کا اصل جرمانہ اور ٹیکس پر سود (Default Surcharge) اس کے علاوہ ہوگا۔
💡 مشورہ:
پریشانی اور بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے اپنا ٹیکس ریٹرن ہمیشہ وقت پر فائل کریں۔ آخری تاریخ کا انتظار مت کریں!
New Year, New Goals, Zero Tax Stress! 🚀
The calendar has turned, and The Prime Services is back!
While the filing season is months away, the best time to organize your records is now.
Let’s make 2026 the year of financial clarity. 🇵🇰
Comment "Tax" below if you want a free tax-saving tip for the new year!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
1st Floor, Malik Plaza, Near Grid Station, Talagang Road Chakwal
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |