21/05/2026
Accountants, Taxation & Business Consultants Accountax offers a bespoke solution.
We will take care of as much or as little of the workload as you wish, leaving you and your staff free to focus on what you do best... your core business. We can react quickly to your needs providing staff with the operational skills to make an immediate contribution to the business and who will fit seamlessly into your existing team. Our international teams have a wealth of experience and local k
21/05/2026
15/05/2026
30/09/2025
15 days extended by FBR
14/07/2025
یہ پیغام کربلا کا ہے کہ
نظام صرف خدا کا ہے
اسلامک ورلڈ آرڈر
کربلا یعنی آلِ رسول کی محنت امام حسین علیہ السلام کی قربانی دین اسلام کی سربلندی کے لئے اللہ کے دین اور اس کے نظام کو قائم و دائم رکھنے کے لیے جو قربانیاں دیں اور اسلام کو دوبارہ زندہ کیا جو کہ بنوامیہ اور اس کے پیروکاروں نے اسلام کی شکل تبدیل کر دی تھی
امام حسین علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور حکومت میں جو اسلام تھا اس نظام کو زندہ کیا
اور کہا کہ اس دنیا میں اگر حکومت اور حکمرانی ہوگی تو اللہ اور اس کے نظام کی ہو گی
امام حسین ع کا یہی پیغام ہے
حکم اور حاکمیت صرف اللہ کی
09/07/2025
Get ready your documents for ITR filing. ゚viralシ
30/03/2025
Eid Mubarak to everyone who celebrating all over the globe