08/06/2026
TikTok · TAXXER Check out TAXXER’s post.
TAXES
08/06/2026
TikTok · TAXXER Check out TAXXER’s post.
27/05/2026
21/03/2026
Eid Greetings
09/11/2025
21/09/2025
📢 REMINDER
INCOME TAX RETURN 2025
ان تمام قابلِ قدر کلائنٹس کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے 2024 میں ہم سے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائی۔
انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا انتظار کئے بغیر آج ہی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں کیونکہ iris ویب سائٹ اور انٹرنیٹ جسے مسائل کا سامنا ہو رہا ہے
اپ کے اعتماد کا شکریہ -
📌 یاد رکھیں:
ٹیکس ریٹرن وقت پر فائل کرنے سے:
✅ آپ کا FBR میں "فائلر اسٹیٹس" Active رہتا ہے
✅ آپ کو کم ٹیکس دینا پڑتا ہے
✅ جرمانوں (Penalties) اور قانونی کارروائی سے بچاؤ ہوتا ہے
✅ مالی معاملات (جائیداد، گاڑی، بینک) میں آسانی رہتی ہے
📞 رابطہ کریں:
مرزا منور حسین ایڈووکیٹ
📲 0300 718 8585
06/09/2025
📢 REMINDER
INCOME TAX RETURN 2025
ان تمام قابلِ قدر کلائنٹس کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے 2024 میں ہم سے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائی۔
انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا انتظار کئے بغیر آج ہی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں کیونکہ آخری ماہ ستمبر میں اکثر iris ویب سائٹ اور انٹرنیٹ جسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے
اپ کے اعتماد کا شکریہ -
📌 یاد رکھیں:
ٹیکس ریٹرن وقت پر فائل کرنے سے:
✅ آپ کا FBR میں "فائلر اسٹیٹس" Active رہتا ہے
✅ آپ کو کم ٹیکس دینا پڑتا ہے
✅ جرمانوں (Penalties) اور قانونی کارروائی سے بچاؤ ہوتا ہے
✅ مالی معاملات (جائیداد، گاڑی، بینک) میں آسانی رہتی ہے
📞 رابطہ کریں:
مرزا منور حسین ایڈووکیٹ
📲 0300 718 8585
Mubarak
13/08/2025
| 09:00 - 17:00 |