State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone

State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone

Share

for life insurance, future planning, education purpose, married purpose, savings , dream House, dream car . contact *Life insurance corporation of Pakistan*

21/03/2026

May this Eid bring you peace, safety, good health, and the comfort of togetherness, today and always.

Eid Mubarak from State Life Insurance Corporation of Pakistan Quetta Zone

30/01/2026

کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں آج کل پالیسیاں کون خریدتا ہے 🤔🤔🤔

28/01/2026
22/01/2026

ایف بی آر کی جانب سے یہ اعتراف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن (SLIC) کی مضبوط مالی کارکردگی، منظم طرزِ حکمرانی اور شفافیت سے وابستگی کو اجاگر کرتا ہے۔ اس سے بڑھ کر یہ بات بھی نمایاں ہوتی ہے کہ ذمہ دار عوامی ادارے پاکستان کی مالی استحکام کو مضبوط بنانے اور طویل مدتی معاشی پائیداری میں کس قدر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

19/01/2026

"انشورنس کی ضرورت نہیں؟
بالکل ویسے ہی جیسے کسی بچے کو تعلیم کی ضرورت نہیں!
سوچ بدلیں، محفوظ مستقبل اپنائیں۔
آج بچائیں، کل کی خوشیوں کو یقینی بنائیں۔"

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
ذیشان علی | سینئر سیلز مینیجر
03342242688

19/01/2026

لائف انشورنس نہ لینے کے سارے بہانے ایک ایک کر کے یاد آتے ہیں
جب انشورنس کی ضرورت اصل میں پڑتی ہے

19/01/2026

2026
میں کی گئی لائف انشورنس آپکو اور آپکی فیملی کو 2046 تک معاشی طور پر محفوظ رکھتی ہے

19/01/2026

"عمر بھر کی کمائی کو ایک حادثے کی نذر نہ ہونے دیں؛ بیمہ آپ کے اثاثوں کا وہ محافظ ہے جو ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھاتا ہے۔"
​"سوشل میڈیا پر چند دن کی ہمدردی سے گھر کے چولہے نہیں جلتے، معاشی استحکام کے لیے عملی قدم آج ہی اٹھانا ہوگا۔"
​"اپنی محنت کو تقدیر کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں، اسے
منصوبہ بندی کے حصار میں لائیں۔"

ذیشان علی سیلز منیجر کویٹہ زون
03342242688۔

Photos from State life insurance corporation of Pakistan Quetta Zone's post 13/01/2026

09/01/2026

ماشاءاللہ پالیسی ہولڈر کو میچورٹی کا چیک رحیم یار خان زون کی طرف سے جاری کر دیا گیا جس کی قسط تقریبا 152000 تھی جس کی میچورٹی کا چیک 12116490 دیا گیا بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
ذیشان علی سیلز مینیجر
0342242688
For detail contact : Zeeshan Ali sales manager Quetta Zone

Want your business to be the top-listed Accountant in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Quetta
87300