SMK Tax & Legal Consultants

SMK Tax & Legal Consultants

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMK Tax & Legal Consultants, Tax preparation service, District Bar Dera Ismail khan, Peshawar.

Thanks for messaging SMK TAX CONSULTANT

Please select your area of interest:
Tax Services:
1 - Income Tax Filing
2 - GST Registration/Returns
3 - Tax Compliance
Legal Services:
4 - Business/Company
5- SECP registration
6-reply notice

30/08/2026

Don’t waste our time do it within time

06/07/2026



01/07/2026

� ٹیکس ایئر 2026 کا آغاز ہو چکا ہے!

اپنا انکم ٹیکس ریٹرن آج ہی فائل کروائیں اور غیر ضروری جرمانوں، نوٹسز اور قانونی مسائل سے بچیں۔

✅ بروقت ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ کم ٹیکس کی قانونی پلاننگ
✅ ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور FBR رہنمائی
✅ تنخواہ دار، بزنس، فری لانسرز اور پراپرٹی مالکان کے لیے مکمل سروس

ہزاروں افراد کی طرح آپ بھی اعتماد کریں SMK TAX & LEGAL CONSULTANT پر۔
ہم آپ کی ٹیکس فائلنگ کو آسان، محفوظ اور پروفیشنل انداز میں مکمل کرتے ہیں۔

آج ہی رابطہ کریں اور ٹیکس ایئر 2026 کی ریٹرن بروقت فائل کروائیں

26/06/2026
Photos from SMK Tax & Legal Consultants's post 25/06/2026

سیکشن 161 کے تحت ودہولڈنگ ٹیکس کارروائی: قانونی طریقۂ کار کی وضاحت
ایپلٹ ٹربیونل اِن لینڈ ریونیو کے اہم فیصلے ملک محمد اکرم کیس کی روشنی میں ایف بی آر کے لیگل ونگ نے تمام چیف کمشنرز اِن لینڈ ریونیو کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سیکشن 161 کے تحت کارروائی کرتے وقت قانون میں مقرر کردہ طریقۂ کار اور اصولِ انصاف کو مکمل طور پر مدنظر رکھا جائے۔
یہ فیصلہ واضح کرتا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کا نوٹس جاری کرتے وقت محض ٹیکس شارٹ فال کی نشاندہی کافی نہیں بلکہ قانون کے مطابق مکمل حقائق، شواہد اور متعلقہ قانونی تقاضوں کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
ٹیکس پروفیشنلز، کاروباری افراد اور ودہولڈنگ ایجنٹس کے لیے یہ فیصلہ نہایت اہم ہے کیونکہ یہ سیکشن 161 اور رول 44 کے تحت قانونی حقوق اور ذمہ داریوں کی بہتر سمجھ فراہم کرتا ہے۔
سیکشن 161، سیکشن 111، آڈٹ، ودہولڈنگ ٹیکس اور دیگر ٹیکس معاملات میں قانونی رہنمائی و نمائندگی کے لیے رابطہ کریں۔
👤منصور آحمد ایڈوکیٹ
LLB | Income Tax
وکیل و ٹیکس کنسلٹنٹ
📞 03299300433

25/06/2026

Be ready 1st July

25/06/2026

Proposed Rates Finance Bill 2026 -27

Want your business to be the top-listed Accountant in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

District Bar Dera Ismail Khan
Peshawar
29111

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00