استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الغفار صاحب 🥰
محمد رضوان قاسمی
جامعہ ابوھریرہ خالق آباد وتڑ نوشہرہ
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد شیخ ادریس صاحب کی المناک شہادت امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
وہ علم و فضل، حکمت و بصیرت اور فصاحت و بلاغت کا روشن مینار تھے۔ ان کے علم و فضل اور حکمت و بصیرت سے استفادہ ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ افتخار و سعادت رہا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ عطا فرمائے اور نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔
22/03/2026
امریکہ کے معروف عالم دین ومشہور ہنٹر اف ایتھیئسٹز مولانا یاسر ندیم الواجدی صاحب مولانا محمد قاسم حقانی کی مدنیہ منورہ میں ملاقات مولانا حقانی صاحب نے ان کو ان کےتلمیذ رشید مفتی شمائل کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی
جب عید کا دن ہو، اور مسجد نبوی شریف میں اپنے استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب کے ساتھ ہوں تو اس کی روحانی کیفیت ہی
الگ ہوتی ہے۔
وہاں کی فضا، درود و سلام کی آوازیں، ہزاروں لوگوں کے ساتھ نمازِ عید پڑھنا، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں عید منانا دل کو ایک عجیب سکون دیتا ہے۔ 🕌💚
خاص طور پر جب شیخ کے ساتھ بیٹھ کر ذکر، دعا اور نصیحت سننے کو ملے تو عید کی خوشی اور بھی بابرکت ہو جاتی ہے۔ 🌙🤲
🫴❤️👇👇👇
20/11/2025
استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب اور گنڈیری کا مایہ ناز عالم دین حضرت مولانا محمد ذاکر حقانی صاحب کا ملاقات 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nowshera