SmartFiler
Smart Filer Tax Services
NTN | GST | Income Tax | SECP
Fast & Reliable Tax Solutions
📞 0306-9040233
✅ Our Services
NTN Registration
GST / Sales Tax Registration
Annual Income Tax Return Filing
Company Registration (SECP)
Sales Tax (FBR & PRA) Compliance
Wealth Statement Filing
Import Export Licence
📞 Contact: 0306-9040233
👤 Muhammad Akbar
ایک دکاندار کا سالانہ Turnover Rs. 10 Million سے زیادہ ہو جائے تو کیا اس پر Section 113 کا Turnover Tax لاگو ہوگا؟
یا صرف منافع (Profit) پر Income Tax دینا ہوگا؟
آپ کے خیال میں قانون کیا کہتا ہے؟
🔥 آپ کی آمدن 20 لاکھ، خرچ 25 لاکھ اور بینک بیلنس میں 10 لاکھ کا اضافہ—FBR کو سب سے پہلے کیا چیز مشکوک لگے گی؟
ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے۔ ؟
فرض کریں ایک سال کے دوران آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک کروڑ روپے کی لین دین ہوئی، لیکن آپ کی اصل آمدن صرف دس لاکھ روپے تھی۔
❓ کیا آپ کے خیال میں ایف بی آر آپ سے ایک کروڑ روپے کو آمدن قرار دے کر ٹیکس وصول کر سکتی ہے؟
👇 صرف ہاں یا نہیں میں جواب نہ دیں، بلکہ اپنی وجہ بھی ضرور بتائیں۔
ایک شخص کی آمدن کم ہے لیکن اس کے نام پر لاکھوں روپے کی Bank Transactions ہیں۔
❓ کیا FBR اس سے پوچھ سکتی ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا؟
اگر آپ کے Bank Account میں 50 لاکھ روپے آ جائیں، لیکن وہ آپ کی Income نہ ہوں، تو کیا FBR آپ سے اس رقم کا Source پوچھ سکتی ہے؟
آپ کا جواب کیا ہے؟ YES یا NO؟
اگر آپ نے پورے سال کوئی Tax نہیں دیا، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ آپ کو Tax Return بھی فائل نہیں کرنی؟
Yes / No — اور کیوں؟
13/08/2026
🇵🇰 Happy Independence Day — 14 August! 🇵🇰
آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ایک ذمہ داری بھی ہے۔
آئیں ایمانداری، محنت اور Tax Compliance کے ذریعے پاکستان کی مضبوط معیشت میں اپنا کردار ادا کریں۔ 💚
A compliant taxpayer is a responsible citizen.
Let’s build a stronger Pakistan together. 🇵🇰
📌 Smart Filer — Your Trusted Tax Partner
NTN Registration | Income Tax Return Filing | Sales Tax | SECP Registration | Tax & Corporate Services
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
59070