11/04/2026
For detailed Judgment, click the link below 👇🏻
2026LHC2301.pdf https://share.google/pCc4ncHSXqKsQlV3O
FIE LEGAL'S is serving its client since 2020! We are providing all ranges of Legal Services in Pak!
11/04/2026
For detailed Judgment, click the link below 👇🏻
2026LHC2301.pdf https://share.google/pCc4ncHSXqKsQlV3O
10/04/2026
03/04/2026
Whatsapp for more info
25/01/2026
For Appointment call now:
25/01/2026
Affordable and Standardized Fee Structure with FIE LEGAL'S
[email protected]
0307-0609271
16-Tulip Overseas Parkview City Lahore
⚖️ FIE LEGAL’S ⚖️
Faith • Integrity • Ethics
اگر آپ مقدمات کی بھاری فیسوں سے پریشان ہیں
تو گھبرائیں نہیں!
FIE LEGAL’S آپ کے لیے لایا ہے
⚖️ قانونی خدمات کا آسان، منصفانہ اور بااعتماد طریقہ
💼 معیاری فیس اسٹرکچر
فی کارروائی / فی پیشی
✔️ مالی حیثیت کی بنیاد پر اضافی یا غیر منصفانہ فیس نہیں
✔️ مؤکل کے حق اور مقدمے کی قدر کے ساتھ مکمل پیشہ ورانہ نمائندگی
✔️ تجربہ کار اور باعزم وکلاء کی ٹیم
✔️ شفافیت، اعتماد اور اخلاقیات پر مبنی خدمات
اب نہ بھاری فیس کا دباؤ،
نہ انصاف کے حصول میں رکاوٹ —
کیونکہ آپ کا کیس ہمارے لیے اہم ہے۔
📞 رابطہ / اپائنٹمنٹ
WhatsApp: 0307-0609271
Email: [email protected]
پتہ: 16- Tulip Overseas, Parkview City, Lahore
19/01/2026
For Terms & Conditions
Or Appointment
Whatsapp @ 0307-0609271
Email: [email protected]
16-Tulip Overseas Parkview City Lahore
05/11/2025
Just experienced the PAK ID app by NADRA today! 🇵🇰📱
Applied for my child’s B-Form and I must say — it’s an amazing and super easy-to-use service!
No long queues, no hassle — everything done smoothly from the comfort of home.
Great initiative by NADRA towards a more digital and efficient Pakistan! 👏🇵🇰
Download:
04/11/2025
ایک بار پھر یہ ثابت ہوا 💪⚖️
کہ بار کی اصل نمائندگی وہی لوگ کرتے ہیں جو صرف دعوے نہیں کرتے، بلکہ ہر موقع پر وکلاء کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
آج ہمارے ایک ذاتی معاملے میں محترم چوہدری بابر وحید صاحب —سابق وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل،— نے پیش ہو کر وقاص قدیر شیخ ایڈوکیٹ صاحب کو عدالت سے انصاف دلوایا، اور ایک بار پھر یہ حقیقت اجاگر کی کہ وہ ہمیشہ وکلاء برادری کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے رہتے ہیں۔
ہمارے لیے یہ باعثِ فخر ہے کہ ہم چوہدری بابر وحید صاحب جیسے مخلص، باکردار اور وکلاء دوست رہنما کی سرپرستی میں بار کی وکالت بھی کر رہے ہیں اور بار کی سیاست کا حصہ بھی ہیں۔
یہ ہمارا ایمان ہے کہ بابر وحید صاحب ہمیشہ وکیل کے ساتھ، وکیل کے لیے، اور وکلاء کی عزت و وقار کے تحفظ کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ 🌹⚖️
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |