Filekar

Filekar

Share

File Kar: Tax Ka Tension Khatam Kr! Simplifying tax filing for Pakistanis. Easy, efficient, and hassle-free tax solutions.

File your taxes with confidence! #FileKar #TaxFiling #Pakistan"

24/07/2026
30/06/2026

اللہ پاک ہمارے لیے آسانی پیدا فرمائے اور ہمیں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف بخشے
آمین

13/06/2026

Proposed Not Approved yet.

18/05/2026

آج ہی فائلر بنیں اور بلا وجہ کے اضافی ٹیکسوں سے بچیں۔

09/05/2026

فنانس ایکٹ 2025 میں ایک اہم تبدیلی کی گئی ہے:
اب انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت فائلرز کے کیسز میں ٹائم لمیٹیشن کو 4 سال سے کم کر کے 3 سال کر دیا گیا ہے۔
یعنی اگر آپ باقاعدگی سے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو ایف بی آر عام طور پر صرف گزشتہ 3 ٹیکس سالوں کے ریکارڈ کا آڈٹ یا اس میں ترمیم کر سکتا ہے، تاہم یہ مخصوص قانونی استثنات کے تابع ہوگا۔
⚠️ نان فائلرز یا نامکمل فائلنگ کرنے والوں کو یہ تحفظ حاصل نہیں ہوگا، اور اُن کے لیے ٹائم لمٹس مختلف ہو سکتی ہیں۔
✅ اس لیے اپنی ٹیکس ریٹرنز بروقت فائل کریں اور تمام ریکارڈ منظم انداز میں محفوظ رکھیں۔

Want your business to be the top-listed Accountant in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore