13/04/2026
90% log sirf return file karte hain…
sirf 10% log correct filing karte hain.
Aur FBR sirf un 90% ko notice bhejta hai 🚨
Aap kaunsa ho?
Comment “CHECK”
→ I’ll review your case.
📞 0321 4565367
Arslan Younas & Co – Chartered Accountants
08/01/2026
سوال:
ارسلان صاحب! لوگ کہتے ہیں کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے سے نوٹس آجاتا ہے، آڈٹ لگ جاتا ہے اور مسئلے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
کیا واقعی ریٹرن فائل کرنا خطرناک ہے؟
جواب:
یہ ایک بہت عام مگر غلط فہمی پر مبنی بات ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ریٹرن فائل نہ کرنا اصل خطرہ ہے، ریٹرن فائل کرنا نہیں۔
جب آپ ریٹرن فائل نہیں کرتے تو:
– بینک ودہولڈنگ زیادہ کٹتی ہے
– پراپرٹی اور گاڑی پر اضافی ٹیکس لگتا ہے
– مستقبل میں نوٹس اور جرمانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
اگر آپ درست آمدن، مکمل بینک اسٹیٹمنٹ اور قانون کے مطابق ریٹرن فائل کریں تو:
– نوٹس کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
– آڈٹ کا خطرہ کم سے کم ہو جاتا ہے
– آپ قانونی طور پر محفوظ رہتے ہیں
لہٰذا ڈر کی بنیاد پر ریٹرن چھوڑنا حل نہیں۔
حل یہ ہے کہ ریٹرن صحیح طریقے سے فائل کروائیں، کسی ماہر سے۔