انشاالله آج 11 مئی 2026 سے
Online Assignment Work (Session-1 2026)
Nation Point (YouTube Channel)
TNT Pak
Success With Dignity
@
The Nation Trader's
14/04/2026
Aslamu Alikum Dear Members...
The Nation Point & The Nation Traders
(YouTube Channels)
تمام ایسے ممبران جن کو ہم نے بار بار کہا کہ ہم اپنے پلیٹ فارم کی بہتری اور فراڈ کو روکنے کے لیے کچھ وقت کے لیے بریک لی ہے اور اسکی بہتری کے لیے کام کررہے ہیں
اور انشاءاللہ جلد واپس آکر آپکی سیلری کلئیر کرکے دوبارہ کام شروع کریں گے اور جس کے لیے ہم الحمداللہ بہت محنت پیسہ اور وقت لگا رہے ہیں صرف آپکی بہتری کے لیے
لیکن اسکے باوجود ان لوگوں نے جان بوجھ کے پلیٹ فارم کو گندہ کرنے کی کوشش کی بغیر وجہ کے تنقید کی ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پے گھٹیا کمنٹس اور میسجز کیے اور بڑا کچھ کیا جو ہم مناسب نہیں سمجھتے بیان کرنا
اب ایسے تمام خود ساختہ غیرت مند لوگوں سے گزارش ہے کہ
انشاءاللہ اب ہم آپکی سیلریز جو بقایا ہیں ٹرانسفر کرنے لگے ہیں جو آپکا حق ہے اور ہم دیں گے
اور انشاءاللہ نیا Assignment Work شروع کرنے لگے ہیں سیلری کے بعد
تو تمام ایسے لوگوں کے لیے میسج ہے ترلہ ہے اور پیغام ہے کہ اب آپ نے ضرورت مند نہیں غیرت مند بننا ہے اور ہمارے نئے Assignment Work کا اور اس پلیٹ فارم کا حصہ نہیں بننا اگر آپ میں تھوڑی سے شرم یا عقل ہے تو
کیونکہ آپ کے مطابق یہ پلیٹ فارم اچھا نہیں فراڈ ہے جھوٹ ہے تو آپ اس کا حصہ نہ بنو عزت اور غیرت سے کام لو کیونکہ جو ایک دفعہ کسی چیز پے الزام لگا دے اور پھر اسی کا حصہ رہے کام کرے یہ غیرت مند لوگوں کی نشانی نہیں۔ شکریہ
Waqar Cheema Adv
Please Sirf or Sirf The Nation Point YouTube Channel
Aj Say Abi Say Sirf Apky Lye
Click here to claim your Sponsored Listing.