25/09/2025
1 اپنی انکم ٹیکس ریٹرن وقت پر فائل کریں، یہ آپ کی قانونی ذمہ داری ہے۔
2 صرف مستند اور پروفیشنل سروسز پر اعتماد کریں، جعلی کنسلٹنٹس سے بچیں۔
3 ٹیکس ریٹرن میں تاخیر سے مسائل بڑھ سکتے ہیں , آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
23/10/2024
SECP FBR Income Tax Services
25/09/2024
آج کے دور کا زندہ ولی الله
یہ ہے وہ زندہ پیر جس نے 12 لاکھ سے زائد افراد کو کلمہ طیبہ پڑھا کر
مسلمان کیا۔ ماشاءاللّٰه!
2016 سے 2022 تک ڈاکٹر زاکر نائیک نے 12 لاکھ غیر مسلم کو کلمہ پڑھایا اور مسلمان کیا۔
یہ ہے وہ زندہ پیر جن کے ہاتھ پر لاکھوں لوگ مسلمان ہو چکے ہیں۔
ہزاروں وڈیوز اور لاکھوں ثبوت موجود ہیں۔
یہ ہیں اصل سلطان ہند۔
اللّٰه ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللّٰه کو صحت، استقامت اور لمبی عمر
عطاء فرمائے۔
Dr Zakir Naik
25/09/2024
اگر آپ کو ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب سے اختلاف ہے تو اٹھیے⤹
اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیے لے کر جائیے اپنے علماء کو ساتھ اور ان سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا آپ کی جاہلیت کا پتہ دیتے ہیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب ویلکم ٹو پاکستان
25/09/2024
آج ہی اپنی پرائیویٹ کمپنی رجسٹرکروایئں۔
دنیا کو بتا دیں آپ کون سا بزنس کرتے ہیں۔
اپنے بزنس / کاروبار کو پاکستان میں یونیک نام دیں
16/09/2024
Job opportunity in Lahore..
16/09/2024
Job Opportunity in Lahore.
10/09/2024
LDA Avenue 1 Scheme Lahore