Razi Tax Consultant

Razi Tax Consultant

Share

I am a professional tax lawyer and throughout my career i practice only in tax matters in pakistan i

23/10/2025

ہم نکات درج ذیل ہیں:
1. مسافر ٹرانسپورٹ سروسز (Passenger Transport Services) پر ترمیم:
اب صرف وہی ٹرانسپورٹ خدمات ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گی جو پہلے سے ایکٹ کے پارٹ-III کے سیریل نمبر 15، 23 اور 33 میں درج ہیں۔

2. نئی سروس شامل کی گئی ہے:
اب “غیر منقولہ جائیداد” (یعنی زمین یا عمارت) کی فراہمی اگر لیز، لائسنس یا کسی اسی نوعیت کے انتظام کے ذریعے کی جائے تو وہ بھی سیلز ٹیکس کے دائرے میں شامل ہوگی۔

10/10/2025

ایف بی آر اپڈیٹ

ایف بی آر کے IRIS سسٹم میں اب ایک نیا "Intimation" ٹیب شامل کر دیا گیا ہے۔
یہ فیچر ٹیکس دہندگان کو سسٹم کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات (Notices/Intimations) کو دیکھنے اور مینیج کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

یہ نیا اضافہ ٹیکس ریٹرن اور متعلقہ امور کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

22/09/2025
Photos from Tax Place's post 30/07/2025
16/07/2025

Overseas allow to access to mobile application tax Assan

08/07/2025

ٹیکس ریٹرن 2025 میں اب PIN کی جگہ ایک نیا ویریفیکیشن کوڈ متعارف کرایا گیا ہے، جو ٹیکس دہندہ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر بھیجا جائے گا۔
ریٹرن صرف اسی کوڈ کے ذریعے جمع ہو گی۔

کام کے دباؤ والے دنوں میں یہ ایک نئی آزمائش بن سکتی ہے، خاص طور پر جب موبائل بند ہو، سم بند ہو یا سگنل کا مسئلہ ہو!

Want your business to be the top-listed Accountant in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
54000