01/10/2024
We are really in need of these vehicles to run government....
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZFM Consultants -Tax & Audit, Accountant, Office No 7, 2nd Floor Khawaja Arcade, Wahdat Road, Lahore.
�Income Tax
�NTN Registration
�Income Tax Return
�Sales Tax
�GST Registration
�GST Return
� Sole Proprietorship /FBR Registration
� SECP registration / Private Limited
� Trademark
�AOP
�SMC
� Audit Services
� Audit Controls/Cost Controls
�Audit Advice
01/10/2024
We are really in need of these vehicles to run government....
01/10/2024
*ترجمان ایف بی آر*
*ماہانہ 50 ہزار روپے کماکر گوشوارے جمع نہ کرانے والے نان فائلر ہیں، ترجمان ایف بی آر*
*یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی جائے گی، ترجمان ایف بی آر*
*ہر پاکستانی نان فائلر نہیں ہے، ترجمان ایف بی آر*
*نان فائلر کی سم بلاک کرنے کی بڑی کارروائیاں بھی ہوں گی، ترجمان ایف بی آر*
*نان فائلرز کے اضافی ٹیکس دیکر گھر اور گاڑی خریدنے کی سہولت بھی ختم، ترجمان ایف بی آر*
*نان فائلرز کے لیے پابندیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، ترجمان ایف بی آر*
*فیصلے پر عملدرآمد یکم اکتوبر سے نہیں ہورہا کچھ وقت لگے گا، ترجمان ایف بی آر*
*پالیسی بنالی ہے لیکن فیصلے پر عملدآمد میں کچھ وقت لگے گا، ترجمان ایف بی آر*
*نان فائلرز کی کیٹیگری ہی ختم کردی جائے گی، ترجمان ایف بی آر*
Jaldi Register hon
�Income Tax
�NTN Registration
�Income Tax Return
�Sales Tax
�GST Registration
�GST Return
� Sole Proprietorship /FBR Registration
� SECP registration / Private Limited
� Trademark
�AOP
�SMC
� Audit Services
� Audit Controls/Cost Controls
�Audit Advice
31/07/2024
zfmconsultants.com ZFM CONSULTANTS We help Entrepreneurs master their financial lives. Our leading CPA firm delivers expert tax, accounting, and business consulting services. We equip entrepreneurs and executives with crucial insights to navigate complex tax laws and drive strategic financial decisions. CONTACT US Wha...
فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے
👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد
👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔
👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن
جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
پراپرٹی کی خریدوفروخت پر فائلر پر 15 فیصد اور نان فائلر 45 فیصد ٹیکس عائد
یہ عوام دوست بجٹ نہیں
Proposed
| Monday | 10:00 - 06:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |