06/03/2026
آن لائن انکم ٹیکس کورس
اگر آپ گھر بیٹھے نئی اسکل سیکھ کر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
✔ FBR IRIS Portal
✔ Income Tax Return Filing
✔ NTN Registration
✔ Practical Training
⏳ صرف 1 مہینے میں سیکھیں
📞 رابطہ کریں: 03011389301
27/01/2026
کم قیمت میں کمپنی رجسٹریشن – تیز اور قابلِ اعتماد سروس دستیاب
ہم آپ کو SECP میں کمپنی رجسٹریشن کی مکمل سہولت فراہم کرتے ہیں، وہ بھی کم ترین فیس اور فوری پراسس کے ساتھ۔
ہماری سروسز:
پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹریشن
سنگل ممبر کمپنی (SMC) رجسٹریشن
بزنس نیم رجسٹریشن
NTN رجسٹریشن
بینک اکاؤنٹ اوپننگ میں رہنمائی
خصوصیات:
کم ریٹ
تیز سروس
مکمل رہنمائی
آن لائن پراسس
آج ہی رابطہ کریں اور اپنا کاروبار قانونی طور پر رجسٹر کروائیں۔
24/12/2025
ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مزید ایک لاکھ سے زائد نان فائلرز کی نئی فہرست تیارکر لی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نان فائلرز میں سے زیادہ تر کو نوٹس بھیجے جا چکے ہیں، ایف بی آرنان فائلرز کے شناختی کارڈ کے ذریعے آن لائن اورگھر پر نوٹس بھجوا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق نان فائلرز دستاویزات کے ساتھ 3 سال کے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائیں گے۔