08/01/2023
75 سالوں سے نازک دور سے گزرنے والا پاکستان اب پل صراط پر پہنچ گیا ہے
Development Professional. Working for the underdeveloped and maginalized people of punjab
08/01/2023
75 سالوں سے نازک دور سے گزرنے والا پاکستان اب پل صراط پر پہنچ گیا ہے
08/01/2023
حشر میں بتاؤں گا۔ جوحشرتونے کیا ہے میرا ۔
شیر کا بچہ ہے عمران ریاض
یہ اپنے عوام سے انکی آخری جنگ ثابت ہو گی.. انشاءاللہ
15/05/2022
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔
وہ دن گیا جب کہ ہر ستم کو،،
ادائے محبوب سمجھ کے چپ تھے،،
اٹَھے گی ہم پر جو اینٹ کوئی۔۔۔
تو پتھر اسکا جواب ہو گا۔۔۔۔۔۔
سکون صحرا میں بسنے والو۔۔
ذرا رتوں کا مزاج سمجھو۔۔
جو آج کا دن سکوں سے گزرا۔۔
تو کل کا موسم خراب ہو گا۔۔۔۔۔۔
پاکستان نور ہے اور نور کو کوئی زوال نہیں، انشاءاللّه۔ ✌
Lahore has come out in HUGE numbers to BREAK the shackles of slavery & say NO to "Beggars' unjust rule"
انشاءاللّه، اب نہ سازش چلے گی، نہ مداخلت، نہ غلامی۔ 💪
گن سکتے ہو تو گن لو۔ کتنے آدمی ہیں۔۔۔ بڑی سخت ڈیوٹی ہے۔۔۔
10/04/2022
اونٹ اگر بیٹھا بھی ہو تو کتوں سے اونچا ہی ہوتا ہے ۔
10/04/2022
قِصہ مُختصر --- اگر نَچانے والا ”رئیس“ ہو تو ”طَوائف“ چُھٹی کے روز بھی ”نا دِھن دِھنا“ کر سکتی ہے 🙏
رات 12 بجے کھول سکتی ہے
خان تیرے بغض میں
بڑے بڑے کردار گرے
منصف گرے سالار گرے
عدل کے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے
اس مٹی کے غدار گرے
دُعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی، ہمارے عمران خان اور اس مملکتِ خداداد کی حفاظت فرمائے۔ آمین
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
27/02/2022
Wiese against IU= 28* off 8
Wiese against MS= 28* off 8
That is 56 runs off 16 at a RPO of 21 per over 🤯🤯🤯
Eliminator 2 & final, doesn’t get better than that in such pressure matches. On another level altogether!!
25/02/2022
لاہور قلندر ہی وہ واحد ٹیم ہے جو آپکا ہر اندازہ ہر تجزیہ الٹ سکتی ہے
ایسا سنسنی خیز میچ صرف لاہور ہی آپکو انجوائے کرا سکتی ہے
What a Great Visionary and Charismatic Leader Quaid e Azam. Man of highest principles and moral...Man of steely determination and fight.
12/05/2021
بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے
ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے