سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار
پولیس کو درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر پابندی، نوآبادیاتی سوچ مسترد، فیصلہ سپریم کورٹ
عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ، SHO عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ
*اب SHO کو صرف “جناب SHO” لکھا جائے گا*، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے۔ فیصلہ سپریم کورٹ
ایف آئی آر FIR درج کروانے والا شہری “اطلاع دہندہ” ہوگا، شکایت کنندہ نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ
“کمپلیننٹ” کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود، فیصلہ سپریم کورٹ
پولیس کارروائی میں “فریادی” کا لفظ بھی ممنوع قرار، فیصلہ سپریم کورٹ
“فریادی” رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ
ایف آئی آر FIR کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ فیصلہ سپریم کورٹ
ایف آئی آر FIR میں تاخیر پر PPC 201 کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، فیصلہ سپریم کورٹ
ایف آئی آر FIR میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ، فیصلہ سپریم کورٹ
تاریخی فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا فیصلہ سپریم کورٹ
جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر عدالت کی واضح ہدایات، فیصلہ سپریم کورٹ
پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح، ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی ضروری ہے۔ فیصلہ سپریم کورٹ
فیصلہ 30 جنوری 2026 کو سنایا گیا،
Tax Bridge
Income Tax, Sales Tax,Corporate Law,Audits Trademark Copyright,Companies Partnership Firm Register
29/01/2026
28/01/2026
Trusted Company
゚
19/01/2026
عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محرومی کر سکتا ⚖
ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر کرنا لازم ہوتا ہے۔
📌 چند نہایت اہم قانونی وقت جس کے اندر آپکو عدالت جانا ہوتا -
🔹 سول (دیوانی) اپیل (ڈسٹرکٹ کورٹ) — 30 دن
🔹 ہائی کورٹ میں پہلی اپیل — 90 دن
🔹 ہائی کورٹ میں دوسری اپیل — 60 دن
🔹 ریویژن (Revision) — 90 دن
💰 رقم کی وصولی / معاہدے کی خلاف ورزی — 3 سال
🏠 غیر منقولہ جائیداد کا قبضہ — 12 سال
📜 ڈگری کی تکمیل (Ex*****on) — 6 سال
📝 تحریری جواب (Written Statement)
عدالتی سمن کے بعد:
➡️ 30 دن (زیادہ سے زیادہ 90 دن تک توسیع)
🚗 موٹر ایکسیڈنٹ کلیم
❗ کوئی مخصوص حد نہیں، مگر تاخیر کیس کو کمزور کر سکتی ہے
⚠️ چیک ڈس آنر (سیکشن 138)
📨 قانونی نوٹس — 30 دن کے اندر
📄 مقدمہ — نوٹس کی 15 دن کی مدت ختم ہونے کے بعد 30 دن میں
📢 یاد رکھیں:
قانون مدد ضرور دیتا ہے، مگر سوئے ہوئے شخص کو نہیں جگاتا۔
وقت گزر جائے تو مضبوط سے مضبوط کیس بھی کمزور ہو جاتا ہے۔
03/01/2026
TAX BRIDGE (EST.1999) Provides Following Urgent Services;
>NTN & Tax Filer (24 Hour)
>Income Tax & Sales Tax Returns
>FBR & SECP Matters
>Trademark & Copyright
>Partnership Firm
>Company (Pvt.) LTD
>Lahore Chamber
>Import Export License
>GST, PRA, NGO, PEC, WEBOC
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
21/12/2025
******* PLD 2025 SC 685 *******
سپریم کورٹ نے واضح کر دیا کہ غیر قانونی قابض (Illegal Possessor) کو کسی صورت تحفظ حاصل نہیں ہو سکتا۔
عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ:
🔹 Mesne Profit (غیر قانونی قبضہ کی مدت کا معاوضہ) کے تعین کے لیے کوئی سخت فارمولا مقرر نہیں، بلکہ یہ ہر کیس کے حقائق کے مطابق طے ہوگا۔
🔹 اپیلٹ کورٹ کو اضافی شواہد سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنا چاہیے، تاہم اگر فریق ملکیت یا قبضہ ثابت کرنے میں ناکام ہو تو محض تکنیکی بنیاد پر فیصلے کالعدم نہیں کیے جا سکتے۔
🔹 جب ملکیت ثابت ہو جائے اور قبضہ غیر قانونی قرار پائے تو قابض کے پاس کوئی قانونی جواز باقی نہیں رہتا۔
Iftikhar Ali Abbasi v. Ghulam Qadir
PLD 2025 Supreme Court 685
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |