Tax problems keeping you up at night? We fix them.
Whether you need business registration in the UAE, UK, or USA, or help with NTN, tax filing, and trademark registration Pretax delivers certified expertise and real results. Licensed. Trusted. Professional.
Your business deserves worry-free compliance. Let's make it happen.
📞 03026321065
MUH Tax and Legal Solutions
We'll stay on top of your taxes – even when you're on the move. Our team of experts is here to answer your questions and take on your unique tax situation.
پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا.
ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی ،
*پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے ۔*
پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 500 کردی گئی ہے ۔
*5 لاکھ روپے تک معاہدے کیلئے ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 سے بڑھا کر 3 ہزار کردی گئی ہے ،5 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک معاہدے کی فیس میں 3 ہزار اضافہ کردیا، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کیلئے استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپر کی فیس میں 20 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ۔*
طلاق کیلئے استعمال ہونے والے سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے مقرر
*پاور آف اٹارنی کے ای سٹامپ پیپر فیس 1500 سے 1800 اضافہ کیا گیا ہے۔*
ہمارے ساتھ اپنے قانونی حقوق کا دفاع کریں۔
- سائبر کرائم
- ایف-آئی-اے
- فوجداری مقدمہ
- خلع/کسٹدی/مینٹینس
- سول مقدمہ
اور ہر طرح کے قانونی مشورہ کے لیے رابطہ کریں
سردار عمیر ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
03026321065
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
42000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |