Mahir Chartered Consultancy

Mahir Chartered Consultancy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahir Chartered Consultancy, P-36 Paradise Floor, Siddique Trade Center, Gulberg, Lahore.

Accounting & Bookkeeping Services | Audit & Assurance Services | Tax Returns Filing | Business Registration With FBR & SECP | HR & Payroll Services | Financial Statement Preparation | Business Consultancy | Feasibility Study & Report | PRO Services

28/04/2026

Today, April 28, we observe World Day for Safety and Health at Work.

At Mahir Constituency , the safety and well-being of our team remain our top priority. We continue to foster a culture where safe practices protect every individual and contribute to a stronger, more secure tomorrow.
Thank you to all our team for your commitment to workplace safety.

Safe today. Secure tomorrow.

05/04/2026

Happy Easter 🐣🌸✨

May this beautiful day bring you peace, joy, and fresh beginnings. Just like spring, may your life bloom with happiness, love, and positivity 💐💛

Celebrate the little moments, cherish your loved ones, and enjoy all the sweet treats 🍫🐰

09/02/2026
02/02/2026

📢 پنجاب میں زمین کا زبانی انتقال ختم!
اب زمین کی منتقلی کے لیے باقاعدہ رجسٹرڈ کاغذات (رجسٹری) ہونا لازمی ہے۔ اپنی جائیداد کے قانونی تحفظ کے لیے ہمیشہ رجسٹری کروائیں۔

Photos from Mahir Chartered Consultancy's post 31/01/2026

📢 ٹیکس دہندگان کے لیے اہم خوشخبری: ایف بی آر کے "شوکاز نوٹس" پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ! ⚖️🏛️

📍 کیس ریفرنس: کمشنر IR بنام عمر طارق خان | بتاریخ 27 جنوری 2026

​آج مورخہ 27 جنوری 2026 کو معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایف بی آر (FBR) کی بے جا قانونی کارروائیوں اور تاخیری حربوں کے خلاف ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن حکم جاری کیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب صاحب نے واضح کر دیا ہے کہ قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے، چاہے وہ سرکاری ادارہ ہی کیوں نہ ہو۔
​بطور کارپوریٹ کنسلٹنٹ، اس فیصلے کے جو اہم نکات میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ ہیں:

سپریم کورٹ نے دو ٹوک الفاظ میں قرار دیا ہے کہ سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد 120 دن کے اندر فیصلہ کرنا لازمی (Mandatory) ہے۔ اگر FBR اس مقررہ مدت کے بعد کوئی بھی آرڈر پاس کرے گا تو وہ غیر قانونی اور کالعدم تصور ہوگا، جیسا کہ اس حالیہ کیس میں ہوا۔

عدالتِ عالیہ نے سرکاری محکموں کی جانب سے طے شدہ قانونی اصولوں (Article 189) کو نظر انداز کر کے بار بار عدالتوں میں آنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ نہ صرف عدالتی وقت کا ضیاع ہے بلکہ ٹیکس دہندگان کو انصاف ملنے میں غیر ضروری تاخیر کا سبب بھی ہے۔

سرکاری افسران اپنی انا یا ضد کی خاطر عوامی ٹیکس کے پیسے سے مہنگے وکیلوں اور عدالتی فیسوں پر جو لاکھوں روپے ضائع کرتے ہیں، عدالت نے اس پر سخت گرفت کی ہے اور اسے روکنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے چیئرمین FBR کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک آزاد اور غیر جانبدار کمیٹی تشکیل دیں (جس میں ریٹائرڈ ججز اور ٹیکس ماہرین شامل ہوں) جو اپیل دائر کرنے سے پہلے یہ جانچ کرے کہ آیا کیس میں کوئی قانونی جان ہے بھی یا نہیں۔

اگر آپ کو ایف بی آر کی جانب سے کوئی نوٹس موصول ہوا ہے اور 120 دن گزرنے کے باوجود کوئی فیصلہ نہیں دیا گیا، تو اب قانون مکمل طور پر آپ کی پشت پر کھڑا ہے۔ اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور قانونی تحفظ حاصل کریں۔

​قانون کی آگاہی ہی آپ کے کاروبار کی اصل طاقت ہے!

30/01/2026

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خریداری و ٹرانسفر پربڑی سہولت دینے کا فیصلہ
اب گاڑی کی خرید وفروخت پربائیو میٹرک پاک آئی ڈی ایپ سے کرائی جاسکے گی
اسلام آباد اور سندھ میں ایپ پر بائیومیٹرک کےآغاز پر پنجاب بھی متحرک ہو گیا
ڈی جی ایکسائز کی جانب سےسسٹم انٹگریشن کیلئے نادرا سےدوبارہ رابطہ کرلیا گیا
پاک آئی ڈی ایپ میں گاڑی نمبر،چیسز نمبر ،مالک کا نام ڈال کر بائیو میٹرک کی جاسکےگی
قبل ازیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اتھارٹی لیٹر ایمبیسی سے تصدیق کروا کر بھجوانا پڑتا تھا
پاک آئی ڈی ایپ پر منتقلی سے اوورسیز کے نام پر گاڑیاں جعلسازی سے ٹرانسفر نہیں ہوسکیں گی
ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں بائیو میٹرک میں تاخیر کی وجہ سے اوپن لیٹر پر چل رہی ہیں،حکام
اوور سیز کے حوالے سےایکسائز اور نادرا کے درمیان معاملات طے پاگئے تھے،حکام
دونوں اداروں کاسسٹم آپس میں انٹگریٹ کرکے بائیو میٹرک سہولت جلد فراہم کی جائےگی

01/01/2026

Happy New Year 🎊🎆🎈

15/10/2025

Deadline for Filing of Income Tax Returns Extended till October 31, 2025

FBR has extended the deadline for filing of Income Tax Returns for Tax Year 2025 till October 31, 2025. This decision has been made under Section 214A of the Income Tax Ordinance, 2001. The extension in the deadline has been granted in response to requests made by various trade bodies and tax bar associations.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔

ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214Aکے تحت کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا ہے۔

30/09/2025

Deadline for Filing of Income Tax Returns Extended till October 15, 2025.
FBR has extended the deadline for filing of Income Tax Returns for Tax Year 2025 till October 15, 2025. This decision has been made under Section 214A of the Income Tax Ordinance, 2001. The extension in the deadline has been granted in response to requests made by various trade bodies, tax bar associations, and the general public.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214Aکے تحت کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنزاور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا ہے۔

17/09/2025

نادرا کی جانب سے شہریوں کی بھرپور سہولت کے لئے ایک اور اقدام
جانشینی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت
اب تمام نادرا مراکز میں دستیاب

اب ملک بھر میں نادرا کے کسی بھی مرکز پر تشریف لائیں اور اپنی درخواست جمع کرائیں

Want your business to be the top-listed Accountant in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


P-36 Paradise Floor, Siddique Trade Center, Gulberg
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00