Imran Haider & Co. Accounts, Audit, Tax & Corporate Consultants

Imran Haider & Co. Accounts, Audit, Tax & Corporate Consultants

Share

Providing services relating to:
* Accounting, Bookkeeping & Audit
* Taxation & SECP

06/08/2024

𝐓𝐚𝐱 𝐅𝐢𝐥𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐢𝐬 𝐎𝐧 𝐍𝐨𝐰 ! Don't Wait Till Last Date, file your Tax Returns and chat with tax experts.

29/07/2024

*محترم ٹیکس دہندگان*

*یکم جولائی 2024 سے پاکستان میں سالانہ ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا ہے یاد رہے حکومتِ پاکستان نے سالانہ بجٹ 2024 میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنا سالانہ ٹیکس ریٹرن دیر سے جمع کروائے یا اسے جمع کرانے میں لاپروائی کرے ان پر مندرجہ ذیل اقدامات کیے جائیں گے*

- *موبائل سم بلاک کرنا*
- *بینک اکاؤنٹ بلاک کرنا*
- *پاکستان سے دوسرے ممالک میں سفر پر روک لگانا*
- *یوٹیلیٹی کنکشن کا منقطع کیاجانا*
- *موبائل بیلنس اور انٹرنیٹ پر % 75 ٹیکس کٹوتی*
- *بینکس سے پیسے نکلواتے وقت ٹیکس کی کٹوتی*
- *بینکس اور نیشنل سیونگ اکاؤنٹ کے پروفٹ پر %35 ٹیکس کی کٹوتی وغیرہ*

*علاوہ ازیں وہ لوگ جو کوئی جائیداد یا گاڑی خریدتے وقت یا وقتی فائدہ اٹھانے کے لئے فوراً فائلر بن کر ٹیکس بچاتے تھے اب ٹیکس کی چھوٹ کا فائدہ نہیں لے سکیں گے اب صرف وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو اپنے سالانہ ٹیکس ریٹرن کو وقت پر اور ہر سال جمع کروائیں گے*

*غیرفائلرافراد اور دیر سے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کے خلاف اضافی پابندیوں کا احتمال ہوگا توان پریشانیوں سے بچنے کے لیے وقت پر ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں اور درج ذیل دستاویزات تیار کریں*

- *01 جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک کے تمام بینک سٹیٹمنٹس*
- *آمدنی کی تفصیلات*
- *تمام اخراجات کی تفصیلات*
- *تمام پیشگی ٹیکس کی تفصیلات*

*اس پیغام کو عام کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے خود کو اور دوسروں کو بچایا جا سکے*

*اپنے ٹیکس ایڈوائزر سے رابطہ کریں*

0307-6690336

08/07/2024

Dear Taxpayers,
Please file your Income Tax Returns for the Tax Year 2024 to avoid any adverse action.
2024

03/07/2024

بجٹ اپڈیٹ
یکم جولائی 2024 سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے اضافی بوجھ، ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ہوشربا اضافہ۔

30/06/2024

Tax Year 2024 , Return Filing Services

*اپنے ٹیکس ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*

مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً

Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*

لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید برآں اپنی تمام پراپرٹیز کسی کوالیفایڈ ٹیکس کنسلٹنٹ کے ذریعے ڈکلیئر کروائیں تاکہ سیکشن 7E کے حوالے سے کسی پریشانی یا ناجائز ٹیکس کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
For more information 0307 6690336

30/06/2024

Tax Year 2024- Return Filing Services
*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*

مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً

Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*

لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید برآں اپنی تمام پراپرٹیز کسی کوالیفایڈ ٹیکس کنسلٹنٹ کے ذریعے ڈکلیئر کروائیں تاکہ سیکشن 7E کے حوالے سے کسی پریشانی یا ناجائز ٹیکس کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

For more information and filing call 0307 6690336

12/06/2024
Photos from Imran Haider & Co. Accounts, Audit, Tax & Corporate Consultants's post 09/04/2024
Want your business to be the top-listed Accountant in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Firdous Market, Gulberg II
Lahore