16/04/2026
ٹیکس ریفنڈ اپ ڈیٹ
ٹیکس ریفنڈ کے حوالے سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی واپسی نا ممکن ہے. لیکن اب لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں واپس آ رہی ہے. ریفنڈ آرڈر جاری ہو رہے ہیں. FTO میں ہزاروں کیسز زیر سماعت ہیں. ان کے فیصلے آ رہے ہیں. سکولز اور کالجز کے اساتذہ اس سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس لے رہے ہیں ۔
پنجاب کے تقریباً تمام اضلاع سے سکولز اور کالجز کے مرد اور خواتین اساتذہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
میں وفاقی ٹیکس محتسب کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ اساتذہ کمیونٹی کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں. اور میں ایف بی آ ر کا بھی شکر گزار ہوں کہ لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر رہے ہیں.
ٹیکس ریٹرن فائیل کرنا ضروری ہے.ریٹرن میں فل ٹائم ٹیچر ظاہر کرنا ضروری ہے.
ایپلیکیشن 170 سبمٹ کرنا ضروری ہے جس میں ریفنڈ کلیم کیا جائے گا.
ایپلیکیشن 170 کے 60 دن بعد fto. gov.pk پر شکایت درج کرانی ہے.
پچھلے سال مئی اور جون میں جو اضافی ٹیکس کاٹا گیا تھا اس کی واپسی کے لیے درج ذیل شرائط ضروری ہیں ۔
آپ فائلر ہوں اور آپ نے 2025 کا انکم ٹیکس گوشوارا یعنی ٹیکس ریٹرن فائیل کیا ہو ۔ اس ٹیکس ریٹرن میں آپ نے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر کیا ہو ۔ آپ کی ریفنڈ کی رقم آپ کی انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر ہوگی ۔ اگر ٹیکس ریٹرن فائیل کر لیا لیکن کسی بھی وجہ سے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر نہیں کیا ہے تو اب بھی ہو سکتا ہے ۔
جن کی ٹیکس ریٹرن فائیل ہوگئ ہے تو وہ ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں ۔اور اس کے ساتھ جولائی 24، دسمبر 24 اور جون 25 کی سیلری سلپس لگائیں ۔
مزید معلومات کے لیے وائس ایپ نمبر 03004820104 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
15/10/2025
انکم ٹیکس ریٹرن ٹیکس سال 2025 میں فائل کرنے کی تاریخ میں ایک بار پھر 31
اکتوبر2025 تک توسیع کر دی گئی ۔
نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔۔
19/07/2025
FBR portal is live now.You can contact me for tax return FY 2025 for submission.
Contact me on 03004820104
06/06/2025
فائلر بنیں اوراضافی ٹیکس سے نجات حاصل کریں۔ہماری سروسسز حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03004820104
22/04/2025
حکومت نے صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذکر دیا۔
ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔اس کے ساتھ ساتھ زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔
18/02/2025
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کی تجویز...!!!
جو لوگ اس مہینے پراپرٹی خریدنے یا بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ کم از کم ایک ماہ تک انتظار کریں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) کو پراپرٹی سیکٹر سے حاصل ہونے والی ٹیکس کی وصولیوں میں اچانک کمی کے باعث ٹیکس کی شرحوں میں کمی کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
فائلرز کے لیے موجودہ شرحیں:
236C: 3%
236K: 3.5%
فائلرز کے لیے مجوزہ نئی شرحیں:
236C: 2%
236K: 0.5%
اس کے علاوہ یہ تجویز کیا گیا ہے کہ 7E سرٹیفکیٹ کو ختم کیا جائے اور پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کو کم کیا جائے۔
لہٰذا، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں نئی تبدیلیوں سے آگاہ رہیں۔
30/09/2024
Now Last Date of Filing of Income Tax Returns 2024 is extended for 15 days.
Adv Rashid Nazir
03004820104
20/09/2024
Only 10 days remaining of due date...file your Income tax return 2024 before 30 September
contact #03004820104
31/08/2024
اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں اور جرمانے سے بچیں۔ملازمت پیشہ افراد کے لیے خصوصی رعایت
ایڈووکیٹ راشد محمود
03004820104
07/07/2024
فائلر بنے اور ٹیکس بچائیں۔
سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن أج ہی جمع کروائیں اور گورنمنٹ کے بے تحاشہ ٹیکسوں سے بچیں۔
03004820104