31/12/2021
To get service of expert Corporate Lawyer to Register your Private Limited Company throughout Pakistan
Contact us: Waqas Awan (AHC) (Mob: 0333-4060033)
INCOME TAX RETURNS, SALES TAX RETURNS, NTN, AOP/PARTNERSHIP FIRM REGISTRATION, COMPANY REGISTRATION
31/12/2021
To get service of expert Corporate Lawyer to Register your Private Limited Company throughout Pakistan
Contact us: Waqas Awan (AHC) (Mob: 0333-4060033)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم پر پہلی مرتبہ سزا کو یقنی بنایا اور دائر شدہ کیس کو جیت لیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی –آئی آر کو حبیب اللہ، مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ ، خیبر پختونخواہ سے متعلق مالیاتی معلومات کا علم ہوا جس سے پتہ چلا کہ ملزم کے کیش اور بینک ٹرانزیکشنز اس کی کاروباری پروفائل سے مطابقت نہیں رکھتے۔
ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن نے ٹیکس قوانین کے تحت ابتدائی تحقیقات کیں جس کے دوران ملزم کے چھ مزید بینک اکاؤنٹس کا پتہ چلا جس کے ذریعے بڑی ٹرانزیکشنز کی گئیں تھی ۔ ملزم کے تمام بینک اکاؤنٹس کی کل رقم 2090 ملین روپے تھی جبکہ اس نے ٹیکس سال 2015 میں صرف 1لاکھ 92 ہزار 877 روپے ٹیکس ادا کیا۔ ملزم نے آمدن اور بینک اکاؤنٹس کو چھپایا اور ٹیکس اتھاریٹیز کو غلط معلومات فراہم کیں ۔ تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد منی لانڈرنگ کا علم ہوا جس کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کاروائی کا آغا ز کر دیا گیا۔ کورٹ کی اجازت کے بعد بینک اکاؤنٹس کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی شق 8 کے تحت ضبط کر لیا گیا ۔ ایکٹ کی شق 9 کے تحت تفتیش مکمل ہونے پر فائنل چلان پیش کیا گیا اور انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 203 کے تحت منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل نے کورٹ میں ٹیکس چوری ، منی لانڈرنگ اوررقم ضبط کرنے کی استدعا کی۔ یہ ٹرائل 30 نومبر 2021 کو مکمل ہوا جس کے نتیجہ میں ملزم کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کی شق 4 کے تحت دو سال کی قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوا۔ اس کے علاوہ ملزم کو انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 192 اے کے تحت 1 سال کی قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد ہوا۔ عدالت نے جرم سے حاصل ہونے والی رقم 2090.4 ملین روپے بھی ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین اور چئیرمین /سیکریٹری ریونیو ڈویویثرن ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی کی بہترین کارکردگی کی تعریف کی اور اس اہم کامیابی پر مبارک باد دی۔
یہ بلاشبہ ایف بی آر کی ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے خلاف ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔ امید ہے کہ اس کامیابی کے بعد دوسرے اس طرز کے کیسز جن پر تحقیقات جاری ہیں اور التواء کا شکار ہیں، بھی جلد حل ہوجائیں گے۔ ایف بی آر ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس سلسلے میں پالیسی اور آپریشنل سطح پر ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کے لئے کئی اقدامات متعارف کر چکا ہے۔
𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐍𝐎𝐖 𝐅𝐎𝐑 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝐂𝐎𝐍𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍
𝙏𝙖𝙭 𝙍𝙚𝙩𝙪𝙧𝙣 𝙁𝙞𝙡𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙛𝙤𝙧 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙧𝙞𝙚𝙙/𝘽𝙪𝙨𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨/𝘾𝙤𝙢𝙥𝙖𝙣𝙮
We have the most competent team with most up to date and accurate tax knowledge. Call or whatsapp now to get a quote
𝐂ᴀʟʟ/𝐖ʜᴀᴛ𝐬ᴀᴘᴘ: 0333-4060033
𝐄ᴍᴀɪʟ: [email protected]
19/03/2021
06/12/2020
Hurry Up! Income Tax Return, Last date is 08-12-2020. To avoid from tax penalty, file your tax return before deadline
WAQAS AWAN (Advocate High Court)
WHATSAPP: 0333-4060033
08/11/2020
NTN Registration throughout Pakistan , Business Indiviudals, Salary person, AOP NTN, Private Limited Company NTN,
SECP Registration (Pvt.) (SMC) (LLP) Chamber of Commerce, Partnership Firm Registration.
Contact: Waqas Awan (Advocate High Court)
Mob /Whatsapp: 0333 4060033
06/11/2020
SECP Private Limited Company
Single Member Private Limited Company
LLP (Limited Liability Partnership)
Chamber of Commerce Registration
Partnership Firm Registration
NTN, STRN, PRA Registration
Contact: Waqas Awan (Advocate High Court)
Mob /Whatsapp: 0333 4060033