انکم ٹیکس سال 2025 کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔
بر وقت فائل جمع کرانے اور جرمانے سے بچنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔
Tax Craft Solution
0333-3742336
TaxCraft Solutions
Providing Income Tax consultancy
24/10/2025
FBR Income tax Return file date extended UpTo 30th October
انکم ٹیکس سال 2025 کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔
بر وقت فائل جمع کرانے اور جرمانے سے بچنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔
Tax Craft Solution
0333-3742336
30/09/2025
*FBR Income tax Return file date extended UpTo 15th October*
🛑📌آج فائل جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے،
جرمانے سے بچنے کے لیے وقت پر فائل جمع کروائیں۔ #
27/09/2025
*FBR Income Tax Return*
Dear Valued Client,
It’s time to file your Income Tax Return for the year 2024-25.
Please share your details with us on time so we can submit your return without any hassle.
محترم کلائنٹ،
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی📌 *آخری تاریخ 30 ستمبر ہے*۔
براہ کرم وقت پر اپنے کاغذات جمع کروائیں تاکہ جرمانے سے بچا جا سکے۔
📌 *نوٹ*: جنہوں نے فائل جمع کروا دی ہے وہ اس پیغام کو نظر انداز کر دیں۔
Thanks,
Tax Craft Solution
For more detail: 03333742336
23/09/2025
FBR Income Tax Return
Dear valuable client,
It’s time to turn your attention to your annual Tax returns for the year 2024-25.
Please reach us out with your particulars well in time.
نوٹ: جنہوں نے فائل جمع کروا دی ہے وہ اس پیغام کو نظر انداز کر دیں۔
Thanks,
Tax Craft Solution
For more detail: 03333742336
19/09/2025
FBR Income tax Return
Dear valueable client,
Its time to turn your attention to your annual Tax returns for the year 2024-25
Please reach us out with your particulars well in time..
Thanks
Tax Craft Solution
For more detail
03333742336
21/08/2025
🚫 فائلر ہونے کے بارے میں خطرناک غلط فہمی
مارکیٹ میں کچھ پراپرٹی رجسٹری ڈیلرز 🏠 یا گاڑی ٹرانسفر ایجنٹس 🚗 عوام کو یہ غلط مشورہ دیتے ہیں:
"آپ فی الحال عارضی طور پر فائلر بن جائیں، اپنی رجسٹری یا گاڑی ٹرانسفر کروا لیں، اس کے بعد چاہیں تو سسٹم چلائیں یا چھوڑ دیں۔"
⚠️ یہ انتہائی غلط اور نقصان دہ سوچ ہے!
📌 حقیقت یہ ہے کہ:
ایک بار NTN یا فائلر اسٹیٹس لینے کے بعد، ہر سال بروقت انکم ٹیکس گوشوارہ 📄 اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ 💼 جمع کروانا زندگی بھر کی قانونی ذمہ داری ہے۔
یہ ذمہ داری اس بات سے آزاد ہے کہ آپ کی آمدنی ہے یا نہیں، یا آپ کاروبار کرتے ہیں یا نہیں۔
📜 گوشوارہ جمع نہ کروانے پر قانونی سزائیں — سیکشن 182، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001
❌ تنخواہ دار افراد: ایک سال کا جرمانہ 💰 10,000 روپے
❌ کاروباری افراد: ایک سال کا جرمانہ 💰 50,000 روپے
❌ اضافی سزا: واجب الادا ٹیکس کا 📈 200% تک جرمانہ
💡 یاد رکھیں:
"عارضی فائلر" بننے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ اس لیے وقتی فائدہ اور مستقل نقصان کا سودا نہ کریں۔
ہر سال بروقت ریٹرن فائل کریں ✅ تاکہ نہ صرف قانون کی پابندی ہو بلکہ غیر ضروری جرمانوں اور زیادہ ٹیکس سے بچا جا سکے
13/08/2025
Its time to turn your attention to your annual Tax returns for the year 2024-25
Please reach us out with your particulars well in time..
Thanks
For more detail
03333742336
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75010