FBR Registration for Teachers

FBR Registration for Teachers

Share

FBR Registration amd Income Tax Returns file Services through FBR IRIS website

14/06/2026

یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:

✅ فائلر
❌ نان فائلر

اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) گزرنے کے بعد فائلر بننا چاہے تو اسے گوشوارے کے ساتھ اضافی رقم ( ATL Surcharge) جمع کروانا ہوگی:

🔹 فردِ واحد (Individual) : 25,000 روپے
🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm) : 50,000 روپے
🔹 کمپنی : 100,000 روپے

13/06/2026

The ATL surcharge has been revised in the Federal Budget 2026–27 as follows:

For individuals, the surcharge has been increased from Rs. 1,000 to Rs. 25,000.

For AOPs, the surcharge has been increased from Rs. 10,000–50,000

For companies, the surcharge has been increased from Rs. 20,000 to Rs. 100,000.







05/08/2025

📢 *اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن*
محترم سرکاری ملازمین و اساتذہ کرام!

جن افراد نے پچھلے سال (2024) ہمارے ذریعے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے تھے، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ *سال 2025 کے ٹیکس ریٹرن جمع ہونا شروع ہو چکے ہیں۔*

اس سال بھی آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر کے آسان، محفوظ اور بروقت فائلنگ کروا سکتے ہیں۔

✅ *رابطہ کریں اور فائلنگ کا عمل مکمل کروائیں۔*

26/07/2025

Submit before the deadline

26/06/2025

🌧️ پنجاب کے فائلر علاقوں میں:
بادل آئے... بارش برسی... ٹھنڈی ہوائیں چلیں، زمین مہک اٹھی ☔🌿

🌥️ نان فائلر علاقوں میں:
بادل آئے... دیکھا... حساب پوچھا... واپس چلے گئے 🤣
"فائلر نہیں ہو؟ بارش بھی نہیں!"

💸 سبق: صرف ٹیکس فائل کرو، بادل بھی سیراب کریں گے 😂

24/12/2024

Keep your registered Email and Mobile No. Safe!

21/10/2024
Photos from FBR Registration for Teachers's post 20/10/2024

15/10/2024

FBR further extended the last date to 31st of October 2024! File your annual income tax return and be a good citizen

Want your business to be the top-listed Accountant in Chichawatni?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chichawatni
57300