05/11/2025
FBR Filling Services
We provide expert income tax return filing services for individuals, salaried employees and business
05/11/2025
✅ Complete Benefits of Being a Filer in Pakistan
1. Lower Taxes (Immediate Savings)
Reduced Withholding Tax (WHT) on:
Cash withdrawals & bank transactions
Vehicle purchase, transfer & token tax
Property purchase & sale
Dividends, prize bonds & winnings
Profit on savings accounts, bonds & securities
2. Banking & Financial Benefits
Easy approval of loans, home finance, car lease, credit cards.
Banks trust filers because income is documented.
Higher credibility in financial institutions.
3. Business & Professional Growth
Companies prefer working with filers.
Eligibility for government tenders and contracts.
Required for registration with Chambers of Commerce & Trade bodies.
Smooth import/export business with lower duties.
4. Property & Vehicle Benefits
Lower advance tax on property transactions.
Non-filers pay almost double.
Lower registration fees & annual token tax on vehicles.
No restrictions on purchasing property (non-filers have limits).
5. International Travel & Visa Support
Tax returns are strong proof of financial stability.
Increases chances of getting UK, US, Canada, Schengen visas.
Shows legal income source, reducing embassy doubts.
6. Legal & Documentation Benefits
Declared wealth and income provide legal protection.
Helps in court cases related to inheritance, property, or disputes.
Avoids future NAB/FIA issues about “unexplained wealth”.
Smooth transfer of assets to heirs without complications.
7. Government Schemes & Subsidies
Priority access to PM Youth Loan, business schemes, housing projects.
Eligible for government subsidy programs.
Easy verification for financial support initiatives.
8. Avoiding Penalties & Restrictions
Non-filers risk restrictions under Section 114B such as:
Mobile SIM blocking
Electricity & gas disconnection
Freezing of bank accounts
Filers are safe from these penalties.
9. Social Security & Pension Benefits
Filing ensures record of contributions for salaried persons.
Supports pension and retirement claims.
10. Reputation & Peace of Mind
Enhances personal and professional reputation.
Builds financial credibility and trust in society.
Creates a transparent, lawful image of your income and assets.
Helps in future planning and avoids stress of FBR notices.
To be filer contact
13/08/2025
Are you a filer or not???
وہ ٹیکس جو فائلر کو ریفنڈ ہوتے ہیں:
1️⃣ بینک منافع (Profit on Bank Account):
جب آپ کے سیونگ اکاؤنٹ، فکسڈ ڈپازٹ یا کسی اسکیم پر منافع آتا ہے تو ٹیکس کٹتا ہے۔
فائلر کا ٹیکس ریٹ کم ہوتا ہے، لیکن اگر جو کٹ گیا ہے تو ریفنڈ ممکن ہے۔
2️⃣ بجلی کے بل پر ایڈوانس انکم ٹیکس (WHT on Electricity Bill):
اگر آپ کا بجلی کا بل 25,000 روپے سے زائد ہو تو ایڈوانس انکم ٹیکس کٹتا ہے۔
نان فائلر کے لیے زیادہ، فائلر کے لیے کم — فائلر کی رقم ریفنڈ کی شکل میں واپس آ سکتی ہے۔
3️⃣ موبائل کارڈز/بیلنس پر ٹیکس (WHT on Mobile Top-ups):
ہر موبائل کارڈ یا لوڈ پر ٹیکس کٹتا ہے۔
پورا سال جتنی رقم پر ٹیکس کٹا، وہ کلیم کیا جا سکتا ہے۔
4️⃣ گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس (Vehicle Registration & Token Tax):
گاڑی خریدنے، رجسٹر کرانے یا ٹوکن ٹیکس دیتے وقت جو ود ہولڈنگ ٹیکس کٹتا ہے، فائلر کا وہ ٹیکس ریفنڈ ہو سکتا ہے۔
5️⃣ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس (Purchase/Sale of Property):
زمین یا مکان خریدنے/بیچنے پر ایڈوانس ٹیکس کٹتا ہے۔
فائلر وہ ٹیکس ریفنڈ کلیم کیا جا سکتا ہے۔
6️⃣ ایئر ٹکٹ خریدتے وقت ٹیکس (WHT on International Air Tickets):
انٹرنیشنل ٹریول پر ایئرلائنز ٹکٹ کے ساتھ ایڈوانس انکم ٹیکس لیا جاتا ہے۔
فائلر ٹیکس ریفنڈ کلیم کر سکتا ہے
7️⃣ کروڑوں روپے مالیت کی سرمایہ کاری (Capital Gains/Investments):
اسٹاک مارکیٹ، شئیرز، یا پراپرٹی میں سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی آمدنی پر بھی ٹیکس کٹتا ہے، اگر اصل منافع نہ ہو یا کم ہو تو ریفنڈ ہو سکتا ہے۔
8️⃣ ایڈوانس انکم ٹیکس (Advance Income Tax on Business Transactions):
کئی کاروباری معاملات میں جو ایڈوانس ٹیکس جمع ہوتا ہے، وہ اگر زائد ہو تو واپس لیا جا سکتا ہے۔
✅ کن شرائط پر ریفنڈ ملتا ہے؟
آپ فائلر ہوں (ریٹرن فائل کرنے والے)
مطلوبہ دستاویزات فراہم کیے گئے ہوں (بینک اسٹیٹمنٹ، بجلی بل، CNIC، رسیدیں وغیرہ)
🎬 "عام آدمی کی خاموش قربانی – ایک سچی کہانی"
👨 نام: ندیم — عمر: 34 سال — نوکری پیشہ — تنخواہ: 50,000 روپے
ندیم کہتا ہے:
> "یار میں کیوں فائلر بنوں؟ میں نے تو آج تک نہ پلاٹ خریدا، نہ گاڑی… ساری زندگی میں شاید ایک بار ہی لوں گا!"
لیکن ندیم کو نہیں پتا کہ وہ پہلے ہی ہر مہینے کئی ہزار روپے ٹیکس دے رہا ہے... اور وہ بھی خاموشی سے!
---
🔍 آیئے دیکھتے ہیں، ندیم جیسے عام آدمی کا روزمرہ ٹیکس:
1️⃣ 📱 موبائل کارڈ:
100 روپے کا لوڈ کیا → 12.5 روپے ٹیکس کٹ گیا
2️⃣ 🏦 بینک اکاؤنٹ پر منافع:
نان فائلر ہے → 30% ٹیکس کٹ گیا
(فائلر ہوتا تو صرف 15%)
3️⃣ 🚌 بس/ائیر ٹکٹ:
نان فائلر ہونے پر اضافی ٹیکس
(فی ٹکٹ 1,000 کا سفر → 150 ٹیکس)
4️⃣ 💡 بجلی کا بل (کمرشل یا زیادہ یونٹ والا):
نان فائلر → 10% تک ودہولڈنگ ٹیکس
5️⃣ 🏦 ATM سے کیش نکالنا:
نان فائلر → زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس
6️⃣ 📦 آن لائن چیزیں خریدنا:
ریٹیلرز یا فری لانسرز پر نان فائلر کی حیثیت سے اضافی کٹوتی
---
😞 نتیجہ:
ندیم کہتا رہا:
> "میں نے تو زندگی میں ایک بار بھی پراپرٹی نہیں خریدی، میں کیوں فائلر بنوں؟"
مگر حقیقت میں،
🔴 وہ ہر سال 20 سے 50 ہزار روپے خاموشی سے ٹیکس دیتا رہا!
اور سب سے بڑا ظلم؟
یہ ٹیکس "Adjust" بھی نہیں ہوتا — کیونکہ وہ فائلر نہیں ہے۔
---
✅ اگر ندیم فائلر ہوتا تو:
✔️ کم ٹیکس دیتا
✔️ جو ٹیکس کٹا، وہ واپس لے سکتا تھا
✔️ ایف بی آر سے محفوظ رہتا
✔️ گاڑی یا پلاٹ لینے پر کم ریٹ ملتا
✔️ ویزا یا قرض لینے میں آسانی
---
📢 سبق:
صرف زمین یا گاڑی خریدنا ہی ٹیکس سے متعلق نہیں…
آپ کی روزمرہ زندگی بھی ٹیکس سے بھری ہوئی ہے!
فرق صرف اتنا ہے:
آپ فائلر ہیں؟ یا نان فائلر؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakwal
48800