Dawood Family Takaful

Dawood Family Takaful

Share

بچت اور تحفظ کی بہترین پلاننگ صرف اسلامی اصولوں کے عین مطابق حاصل کریں۔

23/10/2023

الحمد للہ داؤد فیملی تکافل بیسٹ ان انڈسٹری ایوارڈ ونرز 2023 لسٹ میں شامل ہو چکی ہے
تمام تر کامیابیاں ہم اپنی سیلز فورس کے نام کرتے ہیں جو پوری محنت اور ایمانداری کے ساتھ انشورنس کے متبادل اسلامی نظام کو ہر شخص تک پہنچا رہے ہیں۔

Photos from Dawood Family Takaful's post 17/10/2023

داؤد فیملی تکافل کے زونل ہیڈ سفی الدین علوی صاحب اور ریجنل ہیڈ جناب عتیق اعوان صاحب ٹاپ سیلز پرفارمرز کو سرٹیفکیٹس دیتے ہوۓ کیا آپ بھی دین و دینا دونوں بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ابھی واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے بہترین مشن کا حصہ بنیں اور ہمارے مینیجرز سے رابطہ کریں۔

Photos from Dawood Family Takaful's post 16/10/2023

انشورنس کے اسلامی متبادل نظام داؤد فیملی تکافل کے ریجنل ہیڈ جناب عتیق اعوان صاحب نے پورے ریجن کے ٹاپ بزنس پرفارمرز کو لامونٹانا ہوٹل میں خوبصورت مٹنگ پر مدعو کیا جس میں بزنس ٹارگٹ پورا کرنے والوں کی بڑی تعداد مفتیان اکرام اور سیلز پرسنز کی شامل ہوئی اس موقع پر دبئی کانٹیسٹ ونرز بھی شامل ہوۓ پوری ٹیم انتہائی پرجوش نظر آئی۔۔

12/10/2023

الحمد للہ داؤد فیملی تکافل شاندار کیئریر پر مطمئن اور بہترین فوائد حاصل کرنے والے احباب اور لامونٹانا کانٹیسٹ ونرز کو ڈھیروں مبارک باد۔
شاندار کیریئر کا آغاز صرف ایک کلک کی دوری پر آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

11/10/2023

الحمد للہ سی ای او داؤد فیملی تکافل جناب غضنفر الاسلام صاحب سال 2023 اور 2024 بیسٹ پلیس آف ورک ایوارڈ وصول کرتے ہوۓ ہمارا پیغام ان لوگوں کے لئے جو سیلز & مینیجمنٹ کا تجربہ رکھتے ہیں شاندار کیئریئر آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔۔

Photos from Dawood Family Takaful's post 09/10/2023


@
Join DFTL And Enjoy Best Carrier of 2023 Click on Whats App Button for Details..

Photos from Dawood Family Takaful's post 08/10/2023

داؤد فیملی تکافل آج اپنی بہترین اور قابل رشک سیلز فورس کو شاندار بزنس کرنے پر دبئی کی سیر کروانے لے جا رہی ہے ہماری دعا ہے کہ آپ کا سفر آسان ہو۔۔آمین
تکافل کیریئر کا حصہ بننے کے لئے ہمارے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں۔

07/10/2023

آپ اپنی فیملی کے لئے مکمل حلال اور شرعی طریقہ کار کے مطابق تحفظ حاصل کر سکتے ہیں ہمارے نمائندے یہ سروسز آپ کو ہر وقت آنلائن دینے کو تیار ہیں واٹس ایپ بٹن پر کلک کیجیے اور پلان حاصل کیجیے۔۔

05/10/2023

*Many Many Congratulations*

الحمد للہ داؤد فیملی تکافل نے بیسٹ پلیس ٹو ورک پاکستان 2023 ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔۔

آئیں انشورنس کے متبادل اسلامی نظام تکافل کو اپنائیں اور بچت اور تحفظ پلانز کے ساتھ ساتھ بہترین کیریئر کا انتخاب مکمل اعتماد سے کریں۔

سینیئر مینیجرز سے رابطے کے لئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں۔شکریہ

20/09/2023

الحمد للہ داؤد فیملی تکافل پلیٹ فارم سے منسلک ہماری ٹیم کے فنانشل ایڈوائیزر راجہ عادل محمود صاحب سعودیہ عریبیہ پہنچ چکے ہیں اور تمام پاکستانی بھائیوں کو تکافل کی سہولیات دینے کے لئے موجود ہیں تمام پاکستانی بھائی ان سے رابطہ کر کے وہاں رہتے ہوۓ مکمل حلال اور شرعی نظام کا حصہ بن سکتے ہیں۔

سعودی عرب کے شہر ریاض
لوکل نمبر 0597837817
وٹس ایپ نمبر 00923412072488

Want your business to be the top-listed Accountant in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dawood Family Takaful Upper U Bank Opposite Meezan Bank Pindi Road Chakwal
Chakwal