04/09/2026
Jumma Mubarak ❤️
#❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Accounts & Income Tax Services
04/09/2026
Jumma Mubarak ❤️
#❤️❤️❤️❤️❤️❤️
31/08/2026
چھوٹے دوکان داروں کیلئے ایف بی آر کی خصوصی رعایت!
سالانہ سیل کا صرف ایک فیصد ٹیکس۔
کم سے کم قابلِ ادائیگی ٹیکس صرف پچیس ہزار روپے۔
ڈیجیٹل انوائسنگ اور پی او ایس لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بیس کروڑ روپے تک سالانہ سیل والے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔
ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔
ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔
20 کروڑ روپے تک سالانہ سیل کرنے والے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم — ٹیکس معاملات کو آسان، واضح اور قابلِ عمل بنانے کے لیے۔
✅ سالانہ سیل کا صرف 1% ٹیکس
✅ کم از کم ٹیکس صرف 25,000 روپے
✅ ڈیجیٹل انوائسنگ اور POS لگانے کی ضرورت نہیں
✅ وِدہولڈنگ ایجنٹ بننے کی ذمہ داری ختم اور عمومی آڈٹ سے تحفظ
✅ گرین پلیٹ کے ذریعے باقاعدہ کاروباری شناخت اور ٹیکس حکام کی انسپیکشن سے تحفظ
✅ آن لائن رجسٹریشن اور فائلنگ کی سہولت
اپنے کاروبار کو باقاعدہ ٹیکس نظام کا حصہ بنائیں اور ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم کے فوائد حاصل کریں۔
آسان ٹیکس۔ مضبوط کاروبار۔ بہتر شناخت۔
28/08/2026
Jumma Mubarak ❤️
14/08/2026
میرے عزیز ہم وطنو
آپ سب کو یومِ آزادی مبارک ہو
#یوم پاکستان #پاکستان
14/08/2026
🌙 Jumma Mubarak |
03/08/2026
گوشوارے جب بھی جمع کروائیں تو کسی ایکسپرٹ سے کام کروائیں وگرنہ اس بار آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
منجانب ایف بی آر
01/08/2026
Error remived by FBR
31/07/2026
🌙 Jumma Mubarak from Waqqar Associates 🤲
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Friday | 10:00 - 16:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |