بارسلونا اردو انٹرٹینمنٹ

Llamar

بارسلونا

   اردو انٹرٹینمنٹ 🇪🇸 بارسلونا urdu 🇪🇸

دانیہ شاہ کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر وائرل کرنے سے متعلق...
19/10/2026

دانیہ شاہ کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان کے وکیل نے عدم حاضری کی وجہ صحت کے مسائل بتائی اور عدالت کو یقین دلایا کہ وہ اگلی سماعت پر پیش ہو جائیں گی۔
***de ゚viralシ Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے نتیجے میں 34 قیمتی جانوں کا ضیاع،سانحے کو وہ توجہ نہ مل سکی جس کا یہ مستحق تھا۔       ゚vi...
16/10/2026

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے نتیجے میں 34 قیمتی جانوں کا ضیاع،
سانحے کو وہ توجہ نہ مل سکی جس کا یہ مستحق تھا۔
゚viralシ Mandi News منڈی نیوز Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City

16/10/2026

بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے
انسان جوانی میں فرعونیت چھوڑ دے
゚ fans Pakistani Community of Barcelona, Spain Mandi Bahauddin Mandi News منڈی نیوز

دشمن سے نہ ڈر و بلکہ اپنے خاندان کے اس منافق شخص سے ڈرو جو آپ کے پیچ بیٹھ کر دوغلے پن سے ڈبل پالیسی چلا رہا ہو ۔ ۔ !    ...
15/10/2026

دشمن سے نہ ڈر و بلکہ اپنے خاندان کے اس منافق شخص سے ڈرو جو آپ کے پیچ بیٹھ کر دوغلے پن سے ڈبل پالیسی چلا رہا ہو ۔ ۔ !
゚viralシ Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City Mandi News منڈی نیوز fans

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
13/10/2026

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️ کام کرنے اور جسم پر مٹی لگنے سے شرمندہ نہ ہوں ؛ اصل شرم کی بات تو یہ ہے کہ آپ کی جی...
12/10/2026

🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️ کام کرنے اور جسم پر مٹی لگنے سے شرمندہ نہ ہوں ؛ اصل شرم
کی بات تو یہ ہے کہ آپ کی جیب میں ایک پیسہ بھی نہ ہو۔"
Pakistani Community of Barcelona, Spain Sufi City Mandi Bahauddin Mandi News منڈی نیوز

سعادت منٹو لکھتے ہیں !دیہاتی دوست ،ان پڑھ بیوی ، اور مذہبی محبوبہ تینوں ہی وفادار ہوتے ہیں           ゚viralシ Pakistani C...
11/10/2026

سعادت منٹو لکھتے ہیں !دیہاتی دوست ،ان پڑھ بیوی ، اور مذہبی محبوبہ تینوں ہی وفادار ہوتے ہیں
゚viralシ Pakistani Community of Barcelona, Spain Mandi Bahauddin Sufi City Mandi News منڈی نیوز

❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰 کام کرنے اور جسم پر مٹی لگنے سے شرمندہ نہ ہوں ؛ اصل شرم کی بات تو یہ ہے کہ آپ کی جی...
11/10/2026

❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰 کام کرنے اور جسم پر مٹی لگنے سے شرمندہ نہ ہوں ؛ اصل شرم
کی بات تو یہ ہے کہ آپ کی جیب میں ایک پیسہ بھی نہ ہو۔"
Pakistani Community of Barcelona, Spain Mandi Bahauddin Mandi News منڈی نیوز

بصیرت سے عاری شخص کے ہاتھ میں موجود دولت بے کار ہے، کیونکہ اس میں اسے انتہائی اہم کاموں میں خرچ کرنے کی سمجھ بوجھ کا فقد...
10/10/2026

بصیرت سے عاری شخص کے ہاتھ میں موجود دولت بے کار ہے، کیونکہ اس میں اسے انتہائی اہم کاموں میں خرچ کرنے کی سمجھ بوجھ کا فقدان ہوتا ہے۔
゚

🇵🇰🙄😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰داتا  دربار کے سابق خطیب اور جامعہ ہجویریہ کے ڈائریکٹر، مفتی محمد رمضان سیالوی کے خلاف مالی ب...
10/10/2026

🇵🇰🙄😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰😜🇵🇰داتا دربار کے سابق خطیب اور جامعہ ہجویریہ کے ڈائریکٹر، مفتی محمد رمضان سیالوی کے خلاف مالی بدعنوانی، خرد برد، فراڈ اور جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پر تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ تادیبی کارروائی اور اقدامات کی تفصیلات مالی وصولی: حضرت داتا گنج بخش کے 982 ویں سالانہ عرس اور 14 ویں بین الاقوامی صوفی کانفرنس کے دوران کی جانے والی غیر مجاز ادائیگیوں اور الاؤنسز کی مد میں 2,658,083 روپے (تقریباً 2.65 ملین روپے) کی واپسی کا حکم دیا گیا۔ تنزلِ عہدہ: انہیں پانچ سال کی مدت کے لیے گریڈ BS-19 سے BS-18 میں تنزل (ڈیموشن) کر دیا گیا۔ تبدیلیِ تعیناتی: انہیں ڈیرہ غازی خان میں زونل خطیب اوقاف کے عہدے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Sufi City Mandi Bahauddin Pakistani Community of Barcelona, Spain

Dirección

Avenida Eduard Maristany
Badalona
08918

Teléfono

+34614407298

Página web

Notificaciones

Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando بارسلونا اردو انٹرٹینمنٹ publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir